2024 April 29
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

101 امریکا قابل اعتماد نہیں، اسرائیل سے سعودی عرب کے روابط مسلم امہ کے ساتھ خیانت، رہبر انقلاب اسلامی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
102 حجاج کرام کی خدمت کے لئے اسرائیلی کمپنی سے استفادہ کرنا حرام ہے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے حجاج گرام کی سیکورٹی امور کے لئے ایک اسرائیلی کمپنی سے استفادہ کرنے پر سخت اعتراض کیا ہے ۔
103 شفقنا خصوصی: آل سعود اور حج اجارہ داری<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
104 وہابی نظریات داعش اور صیہونیوں کو ایک دوسرے کے قریب لارہی ہے: امریکی مصنف<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
امریکی ناول نگار مصنف اورصحافی’’ریچرڈ ایڈمونسن ‘‘ نےکہاکہ وہابی آئیڈیولاجی داعش اورصیہونیوں کو ایک دوسرے کے قریب لارہی ہے ۔
105 برطانوی میں مُتشدد مبلغ انجم چوہدری کو داعش کی حمایت پر جیل<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
لندن : برطانیہ میں داعش کی حمایت اور لوگوں کو مدعو کرنے کے الزام میں گرفتار برطانوی مبلغ انجم چوہدری کو جرم ثابت ہونے پر ساڑھے 5 سال کی سزا سنادی گئی
106 آل سعود کے پاس حج کے انتظامی امور کی صلاحیت موجود نہیں/ اہلسنت سے وہابی خارج<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اہلسنت اور شیعہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ سرزمین حجاز پر امریکہ اور اسرائیل کے غلام خاندان آل سعود کا غاصبانہ قبضہ اور تسلط قائم ہوگیا ہے آل سعود حج کے دوران اپنے سیاسی اور ثقافتی خیالات و نظریات کو حاجیوں پر مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور حجاج کی تعظيم و تکریم کے بجائے انھیں اذيت اور آزار پہنچاتے ہیں لہذا آل سعود کے پاس حج کے انتظامی امور کی صلاحیت موجود نہیں اور منی کا المناک واقعہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
107 آل سعود انتہائی شدت پسند وہابی ہیں ان کے نزدیک سانحہ منا کی کوئی اہمیت نہیں ہے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سیاسی: ایران کے شہر کلالہ میں دینی مدرسے میں استاد عبدالجلیل فرھمند نے کہا سانحہ منا آل سعود کیلئے کوئی تازہ واقعہ نہیں ہے کیونکہ انہوں نے ماضی میں ہماری تاریخی مساجد کو گرایا ہے اور یہ بہت بڑا سانحہ ہے۔
108 سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردی جائے: برطانوی ارکان پارلیمنٹ<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
برطانوی پارلیمنٹ یا دارالعوام کے ممبران نے وزیراعظم تھریسا میری مے( Theresa Mary May) سے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے اقدامات کی جب تک تحقیقات انجام دی جارہی ہیں اس وقت تک ریاض کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی جائے -
109 جنت البقیع کی شہادت آل سعود کی اہلبیت(ع)، ازواج اور اصحاب رسول(ص) کے خلاف دشمنی کا منہ بولتا ثبوت<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں ان مطہر اور مبارک قبروں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں بے حرمتی کرتے ہوئے شہید کردیا تھا۔
110 فلسطین کی پانچ تنظیموں اور تحریکوں کے سید علی خامنہ ای کے نام خطوط<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
111 اگر آل سعود بے گناہی کے دعوے میں سچے ہیں تو سانحہ منی کی بین الاقوامی تحقیقات ہونے دیں!<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
112 پاکستان کے ریاستی اداروں اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان قریبی گٹھ جوڑکا انکشاف<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے انکشاف کیا ہے کہ بلا شبہ پاکستان میں دہشت گردی اور کرپشن کا گٹھ جوڑہے، مگر اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے لیکن اس سے بڑھ کے ایک گٹھ جوڑ وہابی دہشت گرد تنظیموں اور ریاستی اداروں کا ہے جس کے بہت سے شواہد موجود ہیں۔
113 ڈاکٹر ذاکر نائیک کی این جی او پر پابندی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی)متنازعہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے این جی او اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر براہ راست غیر ملکی فنڈ وصول کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
114 الازھر کے سینئر مفتی کی جانب سے وہابیوں کی مذمت<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
الازھر کے سینئر استاد اور مفتی شیخ احمد کریمہ نے یمن کے خلاف سعودی عرب اور اسکے اتحاد کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
115 تصاویر: داعش کے سنگين اور وحشیانہ جرائم کی باقی ماندہ داستانیں<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
116 سانحہ منیٰ ایک مشکوک واقعہ ہے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
خبررساں ایجنسی شبستان: شہید فاونڈیشن کےقائم مقام نے کہا ہےکہ سانحہ منیٰ بہت زیادہ مشکوک ہے لہذا سعودی عرب کو ثابت کرنا چاہیےکہ یہ سانحہ ایک حادثہ تھا۔
117 اگر شیخ زکزاکی نابینا ہوگئے تو حکومت کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
بین الاقوامی: نائجیریا کی اسلامی تحریک کے کارکنوں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی بینائی ختم ہونے کا خطرہ ہے۔
118 امت مسلمہ کی سب سےبڑی مصیبت صہیونی حکومت کی تشکیل ہے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
خبررساں ایجنسی شبستان:تقریب مذاہب ورلڈ اسمبلی کےسیکرٹری جنرل نےصہیونی حکومت کی تشکیل کو امت مسلمہ کے لیے سب سےبڑی مصیبت قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس غاصب حکومت کے مقابلے میں استقامت اورمزاحمت اسلامی شان وشوکت اورمحمدی عزت کی علامت ہے۔
119 مغرب کو معلوم ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، لیکن اس کے باوجود اسے نظر انداز کر رہا ہے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
120 سعودی عرب مسلمانوں میں عدم اتفاق پیدا کرنے کا ذریعہ بن چکا ہے: لبنانی اہلسنت عالم دین<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
121 تکفیری دہشتگرد اسلام کو بدنام کرنے کی پالیسی پر گامزن: شیخ احمد کریمه<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
الازہر یونیورسٹی کے معروف استاد ’’شیخ احمد کریمه‘‘ نے کہا کہ فرنچ میگزین ’’چارلی ایبڈو‘‘ کی توہین دراصل ان دہشتگردوں کی کارروائی کا نتیجہ ہے جو اسلام کے نام پر بدترین ظلم کرکے اسلام کو بدنام کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔
122 شہید شیخ نمر باقر النمر کی زندہ و جاوید تحریر، عزت و کرامت کی عرضداشت<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
شیخ نمر کی عرضداشت نے سعودی عرب کے اندرونی اور بیرونی افکار کی توجہ کو اپنی طرف جلب کر لیا، ان کی یہ تحریر ہر عام و خاص کا موضوع سخن بن گئی۔ یہ وہ چیز تھی جس نے آل سعود کی نیندوں کو حرام کر دیا۔ حالانکہ اگر سعودی حکومت اس منشور کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی رعایا کے پامال ہو رہے شہری حقوق پر تجدید نظر کرتی تو ملک کی صورت حال میں بہتری آ سکتی تھی۔
123 امریکی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قانون کی منظوری<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
امریکی ایوان نمائندگان نے وہ قانون منطور کردیا ہے جس کے تحت گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ سعودی عرب کے خلاف شکایت کرکے اس سے تاوان کا مطالبہ کرسکیں گے-
124 سعودی مفتی اعظم اس سال حج کا خطبہ نہیں دینگے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
ریاض 10 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کے مفتی اعظم اس سال شائد تین دہوں میں پہلی مرتبہ حج کا خطبہ نہیں دینگے ۔
125 میدان عرفات کے ساتھ ساتھ ایران کے گوشہ وکنار میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
پورے ایران میں دعائے عرفہ کے اجتماعات کے دوران، ایران اسلامی کی فضا آل سعود مردہ باد امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔
126 پاکستان میں نماز عید کے موقع پر خودکش حملہ<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سندہ کے شھرخانپور امام بارگاہ میں نماز عید کے موقع پرخود کش حملے میں10 افراد زخمی ہوگئے ۔
127 عید الاضحی پر لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
128 امریکہ کا دولتِ اسلامیہ کے اہم رہنما کی ہلاکت کا دعویٰ<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
عدنانی دولتِ اسلامیہ کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے اور ان کے سر پر 50 لاکھ ڈالر کا انعام مقرر تھا
129 فلوریڈا میں ایک مسجد کو نذرِ آتش کر دیا گیا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
امریکی ریاست میں اس مسجد کو آگ لگا دی گئی ہے جس میں جون میں ایک نائٹ کلب میں حملہ کرنے والا شخص عمر متین نماز پڑھا کرتا تھا۔
130 آل سعود خائن الحرمین /فلسطین کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں برابر کی شریک<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
تہران کے خطیب جمعہ نے سعودی حکومت کوانسانی حقوق کی دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی حکام نے جو اس سے پہلے خفیہ طریقے سے صیہونی حکومت کے ساتھ رابطہ برقرار کئے ہوئے تھے آج اس رابطے کو برملا کردیا ہے اور کھل کر سعودی حکومت کے ساتھ ہوگئے ہیں - ان کا کہنا تھا کہ آل سعود فلسطین کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ اور جرائم میں برابر کی شریک ہے -
131 انتہا پسندی اور دھشتگردی کے خطرات پر ناوابستہ تحریک کو بھرپور توجہ دینے کی ضرورت: جواد ظریف<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت اور انتہا پسندی سے نہ صرف عالمی امن و ترقی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں بلکہ ان سے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کا اتحاد بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔
132 آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم+ تصاویر<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔
133 شیعہ سنی مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنے والوں کو پہچنوانا ضروری: حجۃ الاسلام اختری<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
انہوں نے ان افراد کو پہچنوانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے جو شیعہ سنی مسلمانوں کے درمیان اختلاف کا بیج بوتے ہیں کہا کہ ان کے مقابلے میں ان شخصیات کو بھی پیش کرنا چاہیے جو مسلمانوں میں اتحاد کے لیے کوشاں رہتے ہیں
134 ایران میں اہل سنت کی مسجد کو مسمار کرنے کا ماجرا کیا ہے؟<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
یہ ماجرا یہاں سے شروع ہوا کہ وہابی ویب سائٹ کلمہ نیوز نے ایک تصویر جو ۱۹۹۱ میں صیہونی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں کے ایک تجارتی مرکز کو ویران کئے جانے سے مربوط تھی کو شائع کر کے دعویٰ کیا کہ تہران کی میونسپلٹی نے اہل سنت کی ایک مسجد کو مسمار کر دیا ہے۔
135 شامی فوج پر امریکہ کا ہوائی حملہ، دسیوں شامی فوجی جاں بحق اور زخمی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
136 مہمند ایجنسی کی مسجد میں’خودکش‘ دھماکہ، 28 ہلاک<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام علاقے مہمند ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں اب تک 28 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہیں۔بعض زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہیں جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
137 داعش کے کارکنوں کوکون تربیت فراہم کر رہا ہے؟رپورٹ میں انکشاف نے کھلبلی مچا دی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
138 سعودی عرب: ’شدت پسند حملے‘ میں دو پولیس اہلکار ہلاک<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
139 محرم کی آمد پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے منسلک غیر ملکی ثقافتی اداروں کے ساتھ یک روزہ نشست+تصاویر<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے محرم سے قبل اسمبلی سے مرتبط کئی غیر ملکی اداروں کے ذمہ دار افراد سے میٹنگ کر کے تبلیغی امور پر گفتگو کی۔
140 شیعہ، سنی مشترکہ احادیث کا پہلا جامع انسائیکلو پیڈیا شائع ہوگیا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
141 جہاں بھی قتل و غارت گری ہے وہاں سعودی عرب و وہابیت کا ہاتھ ہے / امریکا داعش سے مقابلہ کے بجائے شامی فوجی کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے وہابیت کو ایک جھوٹا و انحرافی مذہب جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ جہاں بھی قتل و غارت ہے سعودی عرب و خبیث وہابییت کا اس میں ہاتھ ہے ۔
142 وہابیت نے جعلی مفتیوں کے ذریعے مسلم دنیا کو سنگین مشکلات سے دوچار کردیا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
ممتاز شیعہ عالم دین اور آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ وہابیت نے مسلم دنیا کو وسیع پروپیگنڈے اور جعلی مفتیوں کے ذریعے سنگین مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
143 ایرانی صدر کا سعودی عرب کی طرف سے یمن میں ہونے والے جنگی جرائم پر تشویش کا اظہار<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون کے ساتھ ملاقات میں سعودی عرب کی طرف سے یمن میں ہونے والے جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو یمن میں اپنی عالمی، اخلاقی اور انسانی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
144 سعودی عرب کے سرحدی علاقوں کے لوگوں کو آل سعود سے نجات دلانے کے لیے تیار ہیں<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سید عبد الملک الحوثی نے کہا: اصل ولایت اس امت کی حمایت کرتی ہے جو ظلم و تشدد کو تسلیم نہ کرے۔ آج دشمنوں نے مسلمانوں کو اپنے اصولوں سے دور کر دیا ہے وہ اصول جو آزادی، عدالت اور امت کے درمیان اچھائی و نیکی کو وجود میں لاتے ہیں۔ آج ان اصولوں کو پامال کیا جا رہا ہے۔
145 شیخ الازہر ڈاکٹر احمد طیب اور مسلک تشیع<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
مصر کی عظیم تاریخی یونیورسٹی الجامعة الازہر عالم اسلام کی واحد جامعہ ہے جسے پوری دنیائے اسلام میں بہت عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پوری امت کے ہونہار اس عظیم تاریخی درسگاہ کی طرف رجوع کرتے ہیں اور اسکی نسبت ”الازہری“ اپنے نام کے ساتھ بڑے فخر سے لاحق کرتے ہیں۔ اس درسگاہ کا ہمیشہ امتیاز رہا ہے کہ اس نے مسلک اعتدال کے فروغ کے لیے امت اسلامیہ میں اہم کردار ادا کیا ہے مختلف مذاہب کو باہم جوڑنے میں اس جامعہ کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ اس نے شدت پسندی، تکفیریت اور دہشت گردی کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ حال ہی میں اس جامعہ کے شیخ جناب ڈاکٹر احمد طیب نے مصر کے ایک مشہور ٹی وی چینل النیل المصریہ کو بہت ہی اہم انٹر ویو دیا ہے جس میں چینل نے ان سے شیعہ مذہب کے بارے میں کچھ اہم سوالا ت کیے ہیں۔ جن کے جوابات شیخ الازہر نے بہت مدبرانہ انداز میں دیے ہیں۔ جو ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
146 کالعدم تنظیموں کے ارکان کو انتخابات لڑنےسے روکنےکیلئے نیا مسودہ تیار<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
147 سعودی عرب کی امریکہ پر برہمی/ چھوٹے اور بڑے شیطان کے تعلقات میں کشیدگی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون حملوں کے حوالے سے منظور کیے گئے بل "جاسٹا " کے قانون بننے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاسٹا کے قانون بننے سے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔
148 آیت اللہ بشیر نجفی کی مداخلت پر توہین اہلیبتؑ کا مرتکب شوکت رضا شوکت ضمانت پر رہا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
149 یوم عاشورہ: پاکستان حسینت زندہ باد اور یزیدیت مردہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
150 سعودیہ نے عورتوں کو فتوی صادر کرنے کی اجازت بھی دیدی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سعودی عرب کی حکومت یزید اور بنی امیہ کے راستے پر گامزن ہے سعودی عرب نے اپنی سنتوں کو توڑنا شروع کردیا ہےسعودی عرب خطے میں یزیدی اور معاویائی افکار کو ترویج دے رہا ہے ۔