51 | | آل سعود سے وابستہ میڈیا نے "ریاض ۔تل ابیب" تعلقات کے سلسلے میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ |
52 | | انقرہ - ارنا - ترک وزیراعظم نے کہا ہے کہ شامی بحران کے شروع ہی سے ایران نے اس کے حل کے لئے کوششیں کیں اور یہ بات بهی واضح ہے کہ ایران اور ترکی شامی بحران کے لئے ایک ساته کہڑے ہیں. |
53 | | رومن کیتهولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے آیت الله مکارم شیرازی کے نام اپنے ایک خط میں مختلف ادیان کے ماننے والوں پر ہونے والے مظالم کی مذمتی بیان کا جواب دیا ہے۔ |
54 | | عرب ذرائع کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب خودکش حملے میں 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔ |
55 | | یمن میں مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں اب تک ہزاروں بے گناہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے سعودی عرب کو براہ راست اس جنگ میں ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ |
56 | | اطلاعات کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پروردہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے شروع کر دیئے۔ |
57 | | خبر آئی ڈی: 3748037 - سوموار 22 اگست 2016 - 04:54
ایران
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف عراقی عوام اور حکومت کی قابل توجہ اور بہت بڑی مدد کی ہے اور ایران ان ممالک میں شامل ہے جو دہشت گردی کے خلاف عراق کی مدد کررہے ہیں۔ |
58 | | شبستان نیوز: آج صبح غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف حصوں میں ۶۰ مرتبہ بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔ |
59 | | |
60 | | تمام جماعتوں سے مل کر کوشش کرنے کی خواہش ۔ موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش و دکھ ‘ وزیراعظم کی اپوزیشن وفد سے بات چیت |
61 | | اس دستاویز میں علما ئے مکہ نے، شہر مکہ کو وہابیوں سے پاک کرنے کے سلسلے میں محمد علی پاشا کا شکریہ ادا کیا تھا اور محمد علی پاشا کو مخاطب کرکے کہا تھا:
"آپ اللہ کے فضل و کرم سے فاسق خارجیوں، ظالموں، فاسدوں اور ملحدوں [ وہابیوں] پر کامیاب ہوگئے کہ جو جزیرہ العرب میں فساد برپا کرنا چاہ رہے تھے ۔ |
62 | - آراء: 0' class='gozaresh_img'> | دنیا بھر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اس سے متعلق تو سب نے پڑھا سنا ہو گا، کچھ ایسا ہی واقع برطانیہ کے شہر لندن کے ائیر پورٹ پر پیش آیا جب تین بہن بھائیوں کو اس وقت جہاز سے اتار کے تفتیش شروع کر دی گئی جب وہ اپنی سیٹس پر بیٹھ کر اپنی منزل کی جانب جانے ہی والے تھے۔ |
63 | | سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے سعودی عرب کے قطیف علاقہ میں شیعہ مسجد پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے سعودی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق پاکستان سے ہے۔ |
64 | | صنعا کے علاقے بنی مطر میں واقع تاریخی مسجد جبل النبی شعیب پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کر کے ایک ہزار سال پرانی اس مسجد کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا۔ |
65 | | بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ |
66 | | اسلامی جمہوریہ ایران کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا : ایران میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہونے والا خطرناک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔ |
67 | | بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز میں اکثریتی شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔ |
68 | | اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں دہشت گردی کے خلاف ترکی کی مداخلت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائی ممالک کے درمیان باہمی تعاون ضروری ہے۔ |
69 | | اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے نئی دہلی میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندری مودی کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعاون اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ |
70 | | اجلاس میں وادی کے اطراف و اکناف میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کئی مساجد کی بے حرمتی کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلام کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا |
71 | | عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات کا منصوبہ ۔ چیف منسٹر محبوبہ مفتی آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرینگی |
72 | | کولکتہ کی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت سے جواب طلبی |
73 | | |
74 | | تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے خالد القدومی نے فلسطینی عوام اور فلسطینی اہداف کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں اور خدمات کو حقیقت اور صداقت پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران حماس کا دائمی اور حقیقی حامی ہے اور فلسطینی عوام ایران کی بے لوث حمایت کے مشکور ہیں۔ |
75 | | لبنان میں علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اس اشارہ کے ساتھ کہ آل سعود کی دشمنی مسلمانوں کے ساتھ قیامت تک جاری رہے گا ، اہل سنت اور چچن جماعت کانفرنس کو سعودی عرب اور وہابیوں کی کمر ٹوٹنے کا سبب جانا ہے ۔ |
76 | | اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مکہ مکرمہ میں عراقی عازمین حج اور زائرین کے ہوٹل پر حملہ کرکے کم سے کم ایک عراقی شہری کو زد و کوب کیا اور پھر گرفتار کرلیا - |
77 | | شبستان نیوز: امریکی کمپنی کا سرچ انجن ایک عرصے سے کلمہ ’’سعودی عرب‘‘ کو ’’داعش‘‘ کے متبادل کلمے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ سعودیوں کا احتجاج۔ |
78 | | |
79 | | ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : یمن میں سعودی حکومت اور علاقے میں صیہونی حکومت کے مظالم سے ان حکومتوں کے دوست ممالک بھی اب ناراض ہیں۔ |
80 | | آل یھود و سعود اپنے آباو اجداد کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو نابود کرنے کی کوشش میں مشغول ہیں۔ عرب ملکوں کو ریلوے لائن کے ذریعے اسرائیل سے ملائے جانے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے۔ |
81 | | غزہ کے باشندوں نے اقوام متحدہ سے کہا : وہ فلسطینی قیدیوں پر ہونے والے مظالم کو فوری طور پر بند کرائے۔ |
82 | | صیہونی فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا ہے ایک گھر کے منہدم ہونے کے بعد اٹھائیس فلسطینی جن میں سولہ سال سے کم عمر کے اٹھارہ بچے بھی شامل ہیں، بے گھر ہو گئے ۔ |
83 | | اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے جانے والے شیعہ علمائے کرام کے نام شیخ زین الدین اور سید جعفر علوی بتائے جاتے ہیں۔ قطیف سےتعلق رکھنے والے دونوں شیعہ علمائے کرام کو بے بنیاد الزامات کے تحت مکہ مکرمہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ |
84 | | سعودی عرب کو اسلامی دنیا میں اہم مقام حاصل ہے لیکن سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو ایک تجزیئے میں سامنے آگیا جو کہ گھریلو ملازمین کے بارے میں کیاگیا۔ |
85 | | داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ خبری ذرائع نے شام کے شہر حلب میں اس گروہ کے ترجمان کی ہلاکت کی خبر دی ہے- |
86 | | وزیراعظم اسرائیل کے دعوؤں کی تردید، تامیر پارڈوں کی پریس کانفرنس |
87 | | داعش سے مبینہ روابط کے الزام میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی اچانک کارروائی سے حیدرآباد قومی اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ اسلامک اسٹیٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سے ہندوستان کے کسی شہر میں اب تک کی بڑی کارروائی اور اس قدر گرفتاریاں عمل میں آئیں۔ |
88 | | فرانس میں امتناع کے بعد فروخت اور بڑھ گئی ‘ تیراکی لباس کا متبادل |
89 | | |
90 | | قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دشمن کو یہ یقین ہو جانا چاہئے کہ اگر اس نے جارحیت کی تو شدید ضرب بھی کھانی پڑے گی اور ہماری دفاعی کارروائی میں جوابی حملہ بھی شامل ہوگا۔ |
91 | | نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ |
92 | | متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں پاکستان، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں ان فوجی مشقوں پر اسرائیل نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے سعودی عرب پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک کواسرائیل کے قریب کررہا ہے۔ |
93 | | چيچنیا میں "اہل سنت کون ہیں" کے عنوان سے کانفرنس پر سعودی حکمرانوں اور وہابی مفتیوں کا غم و غصہ لامحدود، ایسی کانفرنس جس نے تکفیریت کو اسلام کی بدنامی کا سبب گردانا۔ |
94 | | یمن پر حکومت آل سعود نے گذشتہ ڈیڑھ سال کے عرصے سے جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے اور اس جنگ کے باوجود صبر،عزم اوراخلاق واقعی قابل احترام ہے۔ |
95 | | حرین کے سکیورٹی ادارے کے معاون کے بھائی خالد بن احمد آل خلیفہ نے اینسٹا گرام پر تصویر شائع کی ہے جس میں وہ اسلحہ کے ذریعہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نشانہ بنا رہا ہے۔ |
96 | | دہشت گرد گروہوں کے درمیان جاری اختلافات کے درمیان القاعدہ کے سرغنہ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی پر تاریخی حملہ کیا ہے۔ |
97 | | شبستان نیوز: ایران جیل خانہ جات اور تربیتی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی جیلوں میں قید دس ہزار قیدی قرآن مجید حفظ کر چکے ہیں۔ یہ اقدامات جیلوں میں قرآنی و تعلیمی سرگرمیوں کی بنیاد پر کیے گئے ہیں۔ |
98 | | سعودی حکام معافی مانگنے، اظہار ندامت اور اس ہولناک سانحے کے براہ راست قصورواروں کے خلاف عدالتی کارروائی کرنے کے بجائے، حد درجہ بے شرمی اور بے حیائی سے حتی ایک اسلامی بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل سے بھی انکاری ہو گئے۔ ملزم کی پوزیشن میں کھڑے ہونے کے بجائے مدعی بن گئے اور اسلامی جمہوریہ سے نیز کفر و استکبار کے خلاف بلند ہونے والے ہر پرچم اسلام سے اپنی دیرینہ دشمنی کو اور بھی خباثت اور ہلکے پن کے ساتھ بے نقاب کیا۔ |
99 | | کل جماعتی وفد کے دورہ کشمیر سے قبل وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا جائزہ اجلاس |
100 | | اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری نے حجاج بیت اللہ الحرام کے ساتھ سعودی عرب کے حکام کی توہین آمیز رفتار اور ان کی ناقص کارکردگی کی بنا پر حجاج کی جان اور عزت کو لاحق خطرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانیوں کی جان اور عزت محفوظ رکھنے کے لئے اس سال ایران نےحج پرجانے کا فیصلہ نہیں کیا کیونکہ حجاج کی عزت اور جان کو خطرات لاحق تھے اور سعودی عرب کے حکام حاجیوں کی عزت و تکریم کرنے کے بجائے ان کی توہین اور تذلیل کرتے ہیں۔ |