2024 May 16
اگر آل سعود بے گناہی کے دعوے میں سچے ہیں تو سانحہ منی کی بین الاقوامی تحقیقات ہونے دیں!
مندرجات: ٢٤٩ تاریخ اشاعت: ١٠ September ٢٠١٦ - ١٣:٣٧ مشاہدات: 1154
خبریں » پبلک
اگر آل سعود بے گناہی کے دعوے میں سچے ہیں تو سانحہ منی کی بین الاقوامی تحقیقات ہونے دیں!

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے گزشتہ سال منی اور مسجد الحرام میں پیش آنے والے سانحے کے سلسلے میں آل سعود کی کوتاہی اور بے لیاقتی کو حرمین شریفین کے امور سنبھالنے کے تعلق سے اس 'ملعون شجربہ خبیثہ ' کی نااہلی کا ایک اور ثبوت قرار دیا اور زور دیکر فرمایا کہ اگر وہ سچ کہتے ہیں کہ اس سانحے کے سلسلے میں بے گناہ ہیں تو ایک بین الاقوامی اسلامی تحقیقاتی کمیٹی کو واقعے کے حقائق کی قریب سے تحقیقات انجام دینے کی اجازت دیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات