اربعین میں زائرین کی تعداد 1438 ہجری میں ایک کروڑ 12 لاکھ ، 1439 ہجری میں ایک کروڑ 48 لاکھ، 1440 ہجری میں ایک کروڑ 53 لاکھ، 1441 ہجری میں ایک کروڑ 52 لاکھ، 1442 ہجری میں ایک کروڑ 45 لاکھ، 1443 ہجری میں ایک کروڑ 63 لاکھ جبکہ امسال یعنی 1444 ہجری میں یہ تعداد 2 کروڑ 11 لاکھ 98 ہزار 640 رہی۔
مباہلہ نہ صرف حضور سرور کائنات کے لئے ایک تاریخی فتح قرار پایا بلکہ رہتی دنیا تک آیہ مباہلہ کے ذریعہ یہ بھی واضح ہو گیا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے مراد کون لوگ ہیں۔