2021 January 19
حضرت ولی عصر تحقیقاتی مرکز

  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-09_15-56-20_nnews1839.jpg
  • شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی
  • دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نےکہا کہ شہید سلیمانی نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔

  • shownews.php?idnews=1839
  • java/1.gif
شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی
  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-09_15-54-15_nnews1838.jpg
  • شہید سلیمانی اور ابو مہدی نے عراقی خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا، علماء کونسل عراق
  • علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کی برسی کے موقع پر کہاکہ شہید سلیمانی اور المہندس نے عراق اور عراقی خواتین کی عزت و وقار کی حفاظت کی۔

  • shownews.php?idnews=1838
  • java/1.gif
شہید سلیمانی اور ابو مہدی نے عراقی خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا، علماء کونسل عراق
  • valiasr-aj/image/2021/01/2021-01-09_15-44-43_nnews1837.jpg
  • شام کے صحراوں میں داعش کی تشکیل نو کی امریکی کوشش
  • یہ دہشت گردانہ اقدامات امریکی فوجیوں کی براہ راست سرپرستی اور نظارت میں انجام پاتے ہیں جن کا مقصد شام حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے محاصرے میں آئے عوام کیلئے امدادی کاروائیوں کو روکنا ہے۔ داعش سے وابستہ یہ دہشت گرد عناصر امریکی فوجیوں نے کرد علاقوں اور حلب کے شمال میں واقع علاقوں سے یہاں منتقل کئے ہیں۔ ان میں سے بعض صوبہ ادلب سے فرار کر کے یہاں پہنچے ہیں۔ ان تکفیری دہشت گردوں نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا مرکز رقہ، حلب اور ادلب کے درمیان والے علاقوں کو بنا رکھا ہے۔ ان علاقوں میں موجود ہائی ویز اور سڑکوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شام کے صحرائی علاقوں میں داعش کو دوبارہ سرگرم کرنے سے امریکہ کا مقصد اردگرد کے صوبوں میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا ہے۔

  • shownews.php?idnews=1837
  • java/1.gif
شام کے صحراوں میں داعش کی تشکیل نو کی امریکی کوشش
  • valiasr-aj/image/2020/12/2020-12-29_17-16-54_nnews1835.jpg
  • ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز.
  • ایک روایت کے مطابق تین جمادی الثانی گیارہ ہجری قمری کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں آپ شہید ہوئیں۔

  • shownews.php?idnews=1835
  • java/1.gif
ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز.
  • valiasr-aj/image/2020/12/2020-12-29_17-15-18_nnews1834.jpg
  • امام رضا علیہ السلام کے حرم سے نشر ہونے والے ورچوئل پروگراموں کے ناظرین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ
  • حوزہ/ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس کی حالات میں آستان قدس رضوی نے اپنے تبلیغی ومذہبی پروگراموں کو سائبر اسپیس یا انٹرنیٹ کے ذریعے نشر کرنے کا فیصلہ کیا اور ایرانی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ غیرملکی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی۔

  • shownews.php?idnews=1834
  • java/1.gif
امام رضا علیہ السلام کے حرم سے نشر ہونے والے ورچوئل پروگراموں کے ناظرین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ
  • valiasr-aj/image/2020/12/2020-12-29_17-13-59_nnews1833.jpg
  • عراق، داعش اور امریکی دہشتگردوں کے لنک کا تازہ انکشاف
  • عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے داعش کے غیر ملکی عناصر سے صوبہ کرکوک کی مکمل آزادی کی اطلاع دی ہے۔

  • shownews.php?idnews=1833
  • java/1.gif
عراق، داعش اور امریکی دہشتگردوں کے لنک کا تازہ انکشاف
مضامین و مقالات
مزید پڑھئے
کتب خانہ
مزید پڑھئے
یاداشتیں
مزید پڑھئے
سوال و جواب
مزید پڑھئے
تصویری دستاویز
مزید پڑھئے
وھابی فتنہ
مزید پڑھئے
مشاهدین
آنلائن: 22
آج: 1899
کل: 6099
اس مہینہ: 56195
مجموعا: 7977267