2024 May 15
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی این جی او پر پابندی
مندرجات: ٢٥١ تاریخ اشاعت: ١٠ September ٢٠١٦ - ١٣:٤٥ مشاہدات: 1183
خبریں » پبلک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی این جی او پر پابندی

نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی)متنازعہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے این جی او اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر براہ راست غیر ملکی فنڈ وصول کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔

نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی)متنازعہ ڈاکٹر ذاکر نائک کے این جی او اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر براہ راست غیر ملکی فنڈ وصول کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
وزارت داخلہ نے ریزرو بینک آف انڈیا سے کہا ہے کہ اس این جی او کو کوئی رقم ریلیز کرنے سے پہلے وزارت کی اجازت لی جائے ۔
یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی طرف سے ابتدائی انکوائری میں یہ پتہ چلنے پر کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر نائک کی این جی او فیرا قانون کے مطابق کام نہیں کررہی ہے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات