2019 December 11
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
صفحہ نمبر سے 2   »

1 کیا امیر المؤمنین علی (ع) کی قبور کو مسمار و منہدم کرنے والی روایت، کہ جو اہل سنت نقل کرتے ہیں، صحیح و معتبر ہے ؟
2 واقعہ عاشورا میں لشکر یزید نے اتنے مظالم ڈھانے کے باوجود امام سجاد (ع) کو کیوں قتل نہیں کیا تھا ؟
3 کیا امام زمان (عج) کے وجود کو صرف قرآن سے ثابت کیا جا سکتا ہے ؟
4 کیا اہل سنت کے چار مذاہب کے علماء کی نگاہ میں رسول خدا (ص) کی قبر و منبر اور صالحین کی قبور کو تبرک و توسل کے طور پر مس کرنا جائز ہے ؟
5 کیا حضرت علی (ع) کتاب نہج البلاغہ میں خلافت کو اپنا حق نہیں مانتے ؟
6 کیا جناب عبد الله اور جناب عبد المطلب مؤمن تھے یا نہیں ؟
7 حضرت مہدی (عج) اور كتب اہل سنت
8 کیا آيت «ومن عنده علم الكتاب» امام علی (ع) کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟
9 کیا امام زمان (ع) کا حجت ہونا، قرآن کریم کی آیت « رسلا مبشرين و منذرين لئلا يكون للنّاس علي الله حجّة بعْد الرسلِ » کے خلاف نہیں ہے ؟
10 کیا امیر المؤمنین علی (ع) اور حسنین کریمین (ع) نے عثمان کی حمایت و طرفداری کی تھی ؟
11 اگر ابوبکر اور عمر نے خلافت کو غصب کیا تھا تو پھر امام علی (ع) کیوں انکے ساتھ تعاون کیا کرتے تھے ؟
12 رسول خدا (ص) اور حضرت خدیجہ (س) کی مبارک شادی کا نکاح کا خطبہ کس نے پڑھا تھا ؟
13 کیا حضرت خدیجہ (س) نے رسول خدا (ص) سے پہلے کسی دوسرے مرد سے شادی کی تھی ؟
14 کیا حضرت زہرا (س) کی شیخین (ابوبکر و عمر) پر نفرین (بد دعا) کرنے کی روایت کی سند صحیح (معتبر) ہے ؟
15 امام صادق (ع) کے زمانے میں امام زمان (عج) ابھی دنیا میں نہیں آئے تھے تو پھر کیسے انھوں نے فرمایا ہے کہ امام زمان (عج) کو سلام کرو ؟
16 کیا آئمہ معصومین (ع) سے آخر الزمان کے لوگوں کی مدح و تعریف میں کوئی روایت نقل ہوئی ہے ؟
17 کیا امام زمان (عج) کے غائب ہونے کے بارے میں صحیح (معتبر) شیعہ روایات میں کوئی پیشن گوئی کی گئی ہے ؟
18 کیا امام زمان (ع) ظہور فرمانے کے بعد مسجد الحرام اور مسجد النبی کو مسمار کریں گے ؟
19 کیا آئمہ طاہرين علیہم السلام نے پیغمبر اکرم (ص) سے توسل کیا تھا ؟
20 کیا رسول خدا (ص) عائشہ کے کمرے میں دفن ہوئے ہیں ؟
21 کیا عائشہ نے امام حسن مجتبی (ع) کے جنازے کو رسول خدا (ص) گھر میں دفن ہونے سے روکا اور منع کیا تھا ؟
22 کیا امام حسین (ع) کا زائر قیامت کے دن گناہ کاروں کی شفاعت کر سکے گا ؟
23 جناب مختار ثقفی کے بارے میں چار سوالات کے جوابات:
24 کیا روایت «حسين مني و انا من حسين» كتب اہل سنت میں صحیح سند کے ساتھ نقل ہوئی ہے ؟
25 آئمہ معصومین (ع) کے نام واضح طور پر قرآن کریم میں کیوں ذکر نہیں ہوئے ؟
26 امیر المؤمنین علی (ع) کے خلاف عائشہ اور معاویہ کی ایجاد کردہ داخلی جنگوں میں صحابہ کی اکثریت کس کے ساتھ تھی ؟
27 کیا امام زمان (عج) کے نظروں سے غائب ہونے کے باوجود بھی انکے وجود کا کوئی فائدہ ہے ؟
28 یہ حدیث، کہ جو بھی مر جائے اور وہ اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانتا ہو تو وہ شخص زمانہ جاہلیت کی موت مرا ہے، کس سے نقل ہوئی ہے ؟
29 کیا  حدیث « علي كنفسي » معتبر سند کے ساتھ اہل سنت کی کتب میں نقل ہوئی ہے ؟
30 کیا حضرت زہرا (س) شیخین (ابوبکر و عمر) سے راضی ہو گئیں تھیں؟
31 حضرت زہرا  (س)نے ابوبکر سے چند مرتبہ فدک کا مطالبہ کیا تھا ؟
32 کیا کتاب صحیح بخاری میں،حضرت زہرا (س)کو اذیت و تکلیف دینے کے بارے میں کوئی حدیث موجود ہے؟
33 امام حسن مجتبی (ع) نے معاویہ کے ساتھ صلح کیوں کی اور حکومت اسکے حوالے کیوں کر دی ؟
34 کیا اہل سنت کے آئمہ اور بزرگ علماء امام صادق(ع) کے شاگرد تھے؟
35 امام حسن عسکری (ع)  جب دنیا سے گئے تو کیا انکی کوئی اولاد تھی ؟
36 قتل امام حسین (ع) کے بارے میں تاریخی اسناد و دلائل:
37 کیا امام حسین علیہ السلام کے لیے عزا داری کرنا بدعت ہے۔
38 جب امام حسين (ع) کو معلوم تھا کہ کربلاء جائیں گئے تو شھید کر دئیے جائیں گئے تو پھر کربلاء کیوں گئے اور قیام کیوں کیا؟
39 کیا شھداء کربلاء میں غیر شیعہ افراد بھی موجود تھے؟
40 کیا امام حسین(ع) کی عزاداری و غم میں بنی ہاشم کی خواتین کا اپنا اپنا گریبان چاک کرنا صحیح سند کے ساتھ نقل ہوا ہے ؟
41 کیا امام حسین(ع) کے کٹے ہوئے سر کا نیزے پر قرآن پڑھنا یہ معتبر کتب میں نقل ہوا ہے یا نہیں؟
42 کیا کتب شیعہ و اہل سنت کے مطابق رسول خدا(ص)  نے امام حسین(ع)  کے لیے مصائب پڑھے ہیں؟
43 کیا امام حسین(ع) کے بارے میں قرآن کی آیات نازل ہوئی ہیں؟
44 روز عاشورا امام حسین(ع) کی شھادت کے بعد عالم کائنات میں  کون کون سے حوادث و واقعات رونما ہوئے؟
45 کیا حضرت علی اصغر(ع) کا آسمان کی طرف اچھالا گیا خون واپس زمین کی طرف واپس نہیں آیا؟
46 کیا روايات اهل سنت میں اہل بیت (ع) کے لیے عزاداری کرنے پر جزاء و ثواب بیان ہوا ہے؟
47 سب سے پہلے کس نے امام حسین(ع) کے لیے گریہ کیا ہے؟
48 کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے؟
49 کیا کربلاء میں روز عاشورا تمام 72 شھداء کے سروں کو تن سے جدا کیا گیا تھا یا نہیں؟
50 کیا اسلام میں گالی دینا، برا بھلا کہنا، دشنام دینا اور لعنت کرنا جائز ہے ؟