2024 September 15
حضرت مهدی (عج) کے زمانہ میں نعمتوں کی فراوانی
مندرجات: ٢٧٢ تاریخ اشاعت: ٢٢ February ٢٠٢٤ - ٠٣:٠٠ مشاہدات: 3891
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت مهدی (عج) کے زمانہ میں نعمتوں کی فراوانی

 
 
حاکم نیشاپوری نے ایک حدیث ابوسعید خدری سے نقل کی ہے:

عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال يخرج في آخر أمتي المهدي يسقيه الله الغيث وتخرج الأرض نباتها ويعطى المال صحاحا وتكثر الماشية وتعظم الأمة يعيش سبعا أو ثمانيا يعني حججا.

هذا حديث صحيح الإسناد ولم يخرجاه.

  ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے آخری دور میں مہدی خروج کریں گے خداوند عالم انہیں بارش سے سیراب کرے گا اور زمین سے نباتات باہر آئیں گے اور اموال کو بطور صحیح (لوگوں) میں تقسیم کیا جائے گا۔ چوپاوں کی کثرت ہوگی۔ امت کا احترام کیا جائے گا اور آنحضرت سات یا آٹھ سال حکومت کریں گے۔

 

حاکم نیشاپوری نے اوپر کی روایت کو نقل کرنے کے بعد لکھا:

یہ حدیث صحیح ہے، لیکن اس کو بخاری اور مسلم نے ذکر نہیں کیا ہے۔

المستدرك علي الصحيحين، ج4، ص601
 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی