2024 May 4
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

201 امام حسین (ع) کی تعلیمات افادیت کی حامل: ہندوستانی وزیر اعظم
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔
202 عراق کے مشرق میں عزاداری کے موکبوں پر حملے کا منصوبہ ناکام
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
203 حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پرور تقریب کا انعقاد
یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔
204 اردوزبان زائرین کے لیے خصوصی طور پر عفاف و حجاب کانفرنس منعقدہوئی
ماہ محرم کے پہلے ہی روز "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی ، خصوصی طور پر منعقدہوئی۔
205 امام حسین ؑ سب کے ہیں: اہل سنت والجماعت کے سینیئر رہنما و سیاسی شخصیت عبدالعلیم خان
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت کے سینیئر رہنما نے کہا کہ حسین ؑ سب کے ہیں، محرم الحرام میں امن و بھائی چارے کے فروغ کیلئے سبیل امام حسین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چار روز سے یہ مہم شروع کر رکھی ہے، پانچ محرم سے عاشورا تک سبیل امام حسین کا اہتمام کیا جائیگا۔
206 سعودی عرب: سلمان العودہ کے بعد القرنی اور المعری بھی واجب القتل
207 سعودی حکومت کا زکر حسین ؑ سے دشمنی
208 حب، پولیس کی پشت پناہی میں سپاہ صحابہ کی نوحے چلانے پر دکانداروں کو سخت نتائج کی دھمکیاں
209 استعماری طاقتیں یزیدی فکر کی پیروکار ہیں، ان کیخلاف میدان عمل میں رہنا ہی حسینیت ہے، ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام 1440 ہجری کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں جاری کردیا_
210 دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے+ تصاویر
شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک میں یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
211 بن سلمان اور بن زید ایسے دواحمق ہیں جن میں یمن پر قبضہ کیلئے رقابت ہے:یمنی تجزیہ کار
212 اسرائیل کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ غاصب صیہونی رژیم کی آخری جنگ ثابت ہوگی:ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین
213 کابل؛ شیعہ بستی کے سپورٹس کلب میں خودکش حملہ، ۲۰ شہید، ۷۰ زخمی
عراق و شام میں شکست خوردہ دھشتگرد ٹولہ اب افغانستان میں شیعوں سے اپنی شکست کا بدلہ چکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
214 انتخابات میں بری طرح شکست : سعودی ایجنٹ فضل الرحمن کی الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشیش
215 زائرین کو درپیش مشکلات کے حل کیلئےوزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی وعدے کے مطابق تفتان بارڈر پہنچ گئے
216 یمن جنگ: اسپین نے سعودی عرب کو بموں کی ترسیل روک دی
217 شاہ سلمان تمام جرائم کے ذمہ دار: سعودی سابق وزیر داخلہ
سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
218 میانمار: مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا
میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی_
219 زائرین کے مشکلات کے حل کیلئے خود تفتان بارڈر جائوں گا، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی علامہ راجہ ناصرعباس سے گفتگو
220 بیلنس پالیسی کا عمل ضیاء باقیات کا شاخسانہ ہے، جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل ظلم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
221 تحریک لبیک ملکی سکیورٹی کیلئے شدید خطرہ، نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی
نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا ) نے تحریک لبیک کو ملکی سیکورٹی کیلئے شدید خطرہ قرار دے دیا اور اس کا ابھرنا اور اس کا تسلسل ریاستی امن کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا-
222 محرم الحرام کے دوران ٹنڈومحمد خان میں گذشتہ سال کی طرح لوڈشیڈنگ جاری رہی تو شدید احتجاج کیاجائے گا
مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان کی جانب سے وحدت ھاؤس میں سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان مولانامحمد بخش غدیری کے زیرصدارت ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا۔
223 امت مسلمہ کا احتجاج رنگ لے آیا، نیدرلینڈز میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ
224 مراجع کرام کی توہین کرنے والا شیعہ نہیں ہو سکتا: مولانا کلب جواد
وقف کی زمین پر کسی اور کی عبادت گاہ بنانے کے مسئلے میں شیعوں کے عظیم رہنما اور مرجع عالیقدر آیت اللہ سید علی سیستانی کا فتویٰ منظر عام پر ہے
225 پاراچنار میں جشن عید غدیر کا انعقاد+ تصاویر
پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں عید غدیر کے موقع پر جشن غدیری کا انعقاد کیا گیا۔
226 دوران حج صحن کعبہ میں عراقی شیعہ حاجی کا سعودی وہابی پولیس کے ہاتھوں قتل
227 آج عید غدیر منائی جارہی ہے کیو نکہ رسول اللہ نے علی کو مولا بنادیا، پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں جشن
228 پاکستان بھرمیں جشن عید غدیر کے پرمسرت موقع پر تقریبات کا انعقاد
229 تصویری رپورٹ | حج کی قدیم نایاب تصاویر جو آپ کا جذبہ ایمان تازہ کردیں گی
اسلام کا اہم ترین فریضہ عبادت حج کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر سے بے شمار فرزندان اسلام اس اہم فریضے کی ادائیگی کے لیے سرزمین مقدس پر موجود ہیں۔
230 سعودی عرب میں انسانی حقوق کی شیعہ کارکن خاتون کا سر قلم کردیا گیا
231 سرگودھا: کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشت گردمحمد صفدر خود کش جیکٹ سمیت گرفتار
232 افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ
233 افغانستان میں پھر شیعہ تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، ۴۸ شہید، ۶۷ زخمی
شام کے شکست خوردہ دھشتگرد ٹولے داعش نے افغانستان میں شیعہ مراکز کو خود کش حملوں کا نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔
234 سید حسن نصراللہ :  حزب اللہ اسرئیلی فوج سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہوچکی ہے
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
235 سعودی ایجنٹ شعیب امجد نے بلتستان کی شیعہ عوام کو را کا ایجنٹ قرار دیدیا
236 ڈی آئی خان شیعہ ٹارگٹ کلنگ؛ وزیرستان طرز کا آرمی آپریشن کیا جائے/ ایم ایم اے دور کے متعصب افسران کو معطل کیا جائے/ ویڈیو رپورٹ
مظاہرین کا ڈی آئی خان میں وزیرستان طرز کے آرمی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس میں ایم ایم اے دور کے بھرتی شدہ معتصب عناصر کی نشاندہی اور ان کی انکوائری کی جائے۔
237 سعودی عرب کا پاکستان کیلئے نیا پروجیکٹ؛ دینی مدارس کے بعد اب گریجویٹ طلباء پر سرمایہ کاری کریگا
واضح رہے کہ سعودی عرب پر پاکستان میں ان مدارس کو مالی امداد فراہم کرنے کا الزام ہے کہ جن مدرسوں سے دہشتگرد گروہوں کے متعدد سرغنہ فارغ التحصیل ہوچکے ہیں لہذا پاکستان کی نئی حکومت کو طلباء و طالبات کیلئے سعودی فنڈنگ کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا۔
238 سعودی وزیر خارجہ کی امریکی کاسہ لیسی
239 11 اگست: مجاہد ملت شہید محرم علی کا یوم شہادت
240 یمن : بچوںکی بس پر آل سعود کی وحشیانہ بمباری ،43 بچے شہید متعددزخمی
241 نام نہاد دوست ملک سعودیہ سے پاکستانی مزدوروں کی بے دخلی کا سلسلہ بدستور جاری
آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب ممالک تعصب کی بنیاد پر خصوصا شیعہ مزدوروں کو بے دخل کررہے ہیں کہ جن کے ناموں سے ان کے مذہب کا پتہ چل جاتا ہے۔
242 ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے اردگرد میں فوری آپریشن کیا جائے، علامہ ناظر تقوی
243 بند کمروں سے نکلو ، تڑپتی لاشیں دیکھو، نااہلی مار نہ ڈالے سب کو
244 پہنی وہیں کی خاک جہاں کا خمیر تھا، دہشتگرد معاویہ اعظم نے راہ حق پارٹی جوائن کرلی
245 سانحہ مستونگ خودکش حملہ آور جے یو آئی (ف) کے رہنما کلیم اللہ کے مدرسہ جامعہ فاروقیہ کراچی سے نکالا
246 سعودی حکومت کی ایجوکیشنل ایکسچینج پروگرام کی معطلی شرمناک ہے، کینیڈا
247 لبنان میں حکومت کی تشکیل میں تاخیرکی ذمہ دار سعودی حکومت ہے، حزب اللہ
248 دفتر مجلس علماء ہند میں ’’امام علی رضاؑ کے علمی و سیاسی آثار‘‘ کے موضوع پر سمپوزیم کا انعقاد
مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے ’’امام علی رضاؑ کے علمی آثار‘‘ کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے امام ؑ کی کتابوں کا مختصر مگر جامع تعارف پیش کیا۔
249 سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی عیاشیوں کا پردہ فاش
250 تصاویر | عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ
عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ، کا باقاعدہ آغاز پریڈگراونڈ اسلام آباد میں قاری محمد آصف کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔