2024 May 18
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

251 افغانستان شیعہ مسجد میں 2 دھماکے درجنوں مومنین شہید متعدد زخمی
252 یمن کے ہسپتال پر سعودی جارحیت میں 52 افراد شھید اور 70 زخمی
یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
253 مشہد مقدس میں شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 30ویں برسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مذہبی شہر مشہد مقدس میں شہید علامہ عارف حسین حسینی (رض) کی یاد میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں قائد شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
254 یمن میں سعودی عرب کا حشر عراق میں امریکہ جیسا ہونے والا ہے: عرب تجزیہ کار
255 گلگت بلتستان کے وہابی علاقہ چلاس میں سپاہ صحابہ/داعش نے لڑکیوں کے اسکول نذر آتش کردیئے
256 سانحہ مستونگ خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی تعلق جامعہ فاروقیعہ کراچی کا طالبعلم
257 ڈی آئی خان: مولانا فضل الرحمن کی شکست، ٹارگیٹ کلنگ پھر سے شروع، دو پولیس اہلکار شہید
258 سعودی طالب علم نےاسرائیلی طالب علم کے ساتھ کھڑے ہونے سے انکار کیا
259 اسرائیلی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا حرام ہے:فلسطینی دارالافتاء
260 شام میں سرگرم دھشتگردوں کو اسرائیلی امداد کی فراہمی عارضی طور پر معطل
گولان پہاڑیوں پر شامی فوج کے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اسرائیلی فوج نے شام میں سرگرم دھشتگردوں کو عارضی طور پر امداد کی فراہمی معطل کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
261 فکر شہید حسینی کانفرنس؛ فکر شہید قائد کو زندہ رکھنا ہم سب پر فرض ہے
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ جو سورج پاراچنار کے افق پر طلوع ہوا تھا اس کی خلوص، محبت، اتحاد و بہادری کی کرنیں وطن عزیز کے ہر گوشے میں پھیل گئی تھی یہی وجہ تھی۔
262 سعودیہ نے جنگی ہتھیاروں کے گودام کے لیے "تبوک" کو اسرائیل کے حوالے کر دیا
ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے تبوک کا ایک وسیع علاقہ اسرائیل کے حوالے کر دیا ہے تاکہ وہ اپنے کیمیائی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان کے گودام وہاں قائم کر سکے۔
263 آغا علی رضوی کو شیڈول فور میں شامل کرنا محب وطن پاکستانیوں پر کاری ضرب، علامہ راجہ ناصر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں عوامی جدوجہد پر یقین رکھنے والی، محب وطن شخصیت آغا علی رضوی، شیخ کریمی اور شبیر انجینئر سمیت ایکشن کمیٹی کے دیگر ممبران کو شیڈول فور میں شامل کر کے دہشتگرد مخالف قوتوں اور محب وطن پاکستانیوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
264 سعودی نواز مصری حکومت کا اخوان المسلمون کے رہنماؤں سمیت 75 افراد کو سزائے موت کا اعلان
سعودی عرب کی انتہا پسند وہابی حکومت کے زیر اثر السیسی حکومت کی ایک عدالت نے محض دھرنے میں شرکت کے جرم میں اخوان المسلمین کے سرکردہ رہنماوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنا دی۔
265 امام ہشتم کی شب ولادت، ایران بھر میں جشن و سرور
دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
266 اسلام اباد؛ تین روزہ "ھو اِز حسین کانفرنس" اختتام پذیر + تصاویر
ھو اِز حسین؟/ پاکستان کی تین روزہ اس کانفرنس کے اہداف میں معاشرے میں امام حسین علیہ السلام کا پیغام و کردار کو عمل اور عشق کے ذریعے ترویج دینے اور یاران حسین کی خوبیوں کو عملی شکل میں پیش کرنے کا عہد شامل ہیں۔
267 کالعدم جماعت کے امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینا ملکی سلامتی کیخلاف ہے، معصوم نقوی
268 دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی پر علم امام حسین (ع)
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
269 ترک اخبار نے بن سلمان، السیسی اور شیخ زائد کو صہیونی کٹھ پتلی قرار دیا
ترکی کے سرکاری اخبار نے سعودی ولیعہد، ابوظبی کے ولیعہد اور مصر کے صدر کو صہیونیوں کے نسل پرستانہ قانون کی منظوری کے خلاف مجرمانہ خاموشی کے سبب صہیونیوں کے ہاتھوں کا کھلونا قرار دیا ہے۔
270 جھنگ: پی پی 126 پر دہشتگرد معاویہ اعظم اور شیخ شیراز اکرام کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
271 امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں: اخبار انڈیپنڈنٹ
272 الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں:آیت الله صافی گلپایگانی
273 ووٹ شیعوں کی طاقت کا مظہر/ پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت معتبر
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع آیت اللہ جعفر سبحانی نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان کے ممتاز علماء کی شیعہ مسلمانوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت کو معتبرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے بھی تمام انتخابات میں بھر پور شرکت پر تاکید کی ہے۔
274 بن سلمان کی ذاتی سیکورٹی "موساد" کے حوالے، امریکی تجزیہ کار
معروف امریکی تجزیہ کار "ہاورڈ وائن مین" نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے اپنی ذاتی سیکورٹی مکمل طور پر صہیونی انٹیلی جنس ایجنسی "موساد" کے حوالے کی ہے۔
275 شیعہ سنی کی ایک آواز سینیٹ میں بھی گونج اٹھی؛ سینیٹرز بھی کالعدم جماعتوں کے انتخاب لڑنے کیخلاف میدان میں آگئے
اگرچہ پاکستان کے اہل تشیع اور اہل سنت سماجی کارکن انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے جمع کرنے کے وقت سے تاحال صدائیں بلند کرتے رہے ہیں کہ کالعدم جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی اجازت نہ دی جائے تاہم ان جماعتوں پر عائد پابندیاں ختم کرتے ہوئے ان کے سرغنوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی ہے جس پر اب سینیٹرز نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
276 کالعدم جماعتوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن دفتر کے سامنے احتجاج
277 پاکستانی عوام میدان میں آئیں اور لائق، صالح اور امین افراد کا انتخاب کریں، آیت اللہ حکیم
278 مرجع عالیقدر آیت اللہ مکارم شیرازی: پاکستان کے شیہ مسلمانوں کے لئے پاکستانی انتخابات میں شرکت لازمی
قم میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے پاکستانی انتخابات میں شیعہ مسلمانوں کی شرکت کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستانی انتخابات میں شرکت تمام مسلمانوں خاص طور پر شیعہ مسلمانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔
279 امام رضا (ع) : جس نے قم میں معصومہ (س) کی زیارت کی اس نے میری زیارت کی
حضرت امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں : " مَنْ زَارَ الْمَعصُومَةَ بِقُمْ كَمَنْ زَارَنى"جس نے شہر قم میں معصومہ کی زیارت کی اس نے ہماری زیارت کی ۔ امام معصوم کی جانب سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو یہ لقب ملنا آپ کی شان و منزلت کی بہترین دلیل ہے۔
280 حالیہ حملوں میں سینکڑوں بے گناہوں کا قتل داعش کا پاکستان کو کھلا چیلنج ہے، علامہ راجہ ناصرعباس
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حالیہ حملوں میں سینکڑوں بے گناہوں کے قتل عام کو پاکستان کیلئے داعش کا کھلا چیلنج قرار دیا ہے۔
281 کراچی: PS89پی ٹی آئی نے شیعہ کو ٹکٹ دیا، ووٹ دینا حرام، سپاہ صحابہ کی مسجد سے اعلانات
282 سعودی عرب اور امارات سیکڑوں ارب ڈالرکی اسلامی دولت و ثروت امریکہ کو ادا کررہے ہیں:انصار اللہ کے سربراہ
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات اپنے بجٹ خسارے کے باوجود امریکہ کو سیکڑوں ارب ڈالراسلامی دولت اور ثروت ادا کررہے ہیں۔
283 شام میں عام شہریوں پر امریکی بمباریاں اور غیروں سمیت بعض مسلم میڈیا کی جانب سے کفار کی خاموش حمایت
اگرچہ امریکی اتحادی مختلف مسلمان ممالک میں مسلمانوں کا خون بہانے میں لمحہ بھر تاخیر نہیں کرتے تاہم اس کے باوجود بعض مسلمان ممالک شام، عراق، یمن سمیت دیگر ممالک میں امریکی جارحیت کی خاموشی سے اخلاقی اور سیاسی حمایت کررہے ہیں۔
284 پہلے سعودی بادشاہ نے برطانیہ سے رشوت وصول کی، قدیم دستاویزات میں‌ انکشاف
285 نائیجیریا : اسلامی تحریک کےسربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
286 پشاور دھماکہ؛ دہشتگردوں کو الیکشن کیلئے شیڈول فور سے نکال کر کھلی چھٹی دینے کے نتائج آگئے، راجہ ناصر
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کا پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو الیکشن کے لئے راتوں رات شیڈول فور سے نکال کرکھلی چھٹی دینے کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں
287 لاہور ہائی کورٹ سے ،مسرور جھنگوی، لدھیانوی کے بعد معاویہ اعظم بھی الیکشن کے لئے اہل قرار
288 سعودی فوجی وفد کا اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم خریدنے کے لئے تل ابیب کا دورہ
289 رپورٹ | داعش کیلئے سعودی و اماراتی امداد اور افغانستان میں قیام امن کیلئے جدہ میں کانفرنس کا انعقاد
افغانستان میں قیام امن کیلئے ایسے موقع پر جدہ میں کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے کہ افغان پارلیمنٹ میں سعودی عرب کی جانب سے داعش کی امداد سے متعلق ٹھوس شواہد پیش کرنے کے علاوہ افغان میڈیا نے امارات کی جانب سے عربی بولنے والے 90 اسرائیلی فوجیوں کو افغانستان منتقل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
290 یمن اور قطر کا بائیکاٹ کرکے انہیں بھوکے مارنے پر تلے ہوئے ہیں؟امام کعبہ جواب نہ دسکے
291 سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی دہشتگردوں سے حمایت لینے جاپہنچے
292 سعودی اور اس کے کافر و مسلم اتحادیوں کیلئے نئی ذلت؛ یمنیوں کے ہاتھوں بلیک واٹر کا اہم کارندہ گرفتار
ذرائع ابلاغ میں الحدیدہ کی بندرگاہ پر جاری گھمسان کی لڑائی کے دوران امریکی کمپنی بلیک واٹر سے منسلک ایک اہم کمانڈر کی حوثیوں کے ہاتھوں گرفتاری کی خبریں گردش کرہی ہیں جسے سعودی اور اس کے کافر و مسلم اتحادیوں کیلئے ایک نئی ذلت کے طور پر قرار دیا جارہا ہے۔
293 مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا۔ عمران خان
عمران خان نے کہا کہ دین کے متعلق میرا بہت زیادہ مطالعہ ہے، بابا فرید، شمس تبریز جیسے لوگوں کی وجہ سے دین پھیلا، بابا فرید سے میری عقیدت ہے۔
294 ملت عراق نے مقدسات اور دینی اعتقادات کی حفاظت جان و مال کا نذرانہ پیش کیا آیت الله بشیر
295 ہنگو: کالعدم سپاہ صحابہ نے الیکشن سیل قائم کرلیا، الیکشن کمیشن خاموش!!
296 کسی بھی جارحیت کی صورت میں اہل تشیع کا فرض ہے کہ وہ اہلسنت کا دفاع کریں: آیۃ اللہ وحید خراسانی
297 الیکشن کے نامزد امیدوار؛ شیعوں کے پاکستان میں مکمل خاتمے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دیا جائے !
پاکستان میں عام انتخابات 2018 کیلئے نامزد امیدوار کا کچھ عرصہ قبل کہنا اسٹیج سے علی العلان کہنا تھا کہ "ہمیں 24 گھنٹوں کا ٹائم دے دو اگر پاکستان میں ایک شیعہ نظر آگیا تو ہمیں صحابہ کا سپاہی نہ کہنا۔"
پاکستان کے نامزد امیدوار؛ شیعوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دیا جائے !
298 ن لیگی امیدوار نے عورت کا ووٹ ڈالنا حرام قردیدیا
299 صدر ٹرمپ کا سعودی حکومت سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا مطالبہ
300 مسلمان ممالک "صدی کی ڈیل" کے جُرم کا حصہ نہ بنیں؛ امام مسجد اقصیٰ
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن امنصوبہ’صدی کی ڈیل‘ قضیہ فلسطین کے تصفیے اور قابض اسرائیل کی عمر کو طول دینے کی گہری سازش ہے۔