2024 April 25
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

151 شیعہ سنی دہشتگردی کی اصطلاح، حقیقت یا فسانہ!
حیرت ہے کہ پراکسی وار کا الزام اگر درست ہوتا تو شیعہ مخالف فرقوں کے لوگ بھی قتل ہوتے، مگر ایسا نہیں، پراکسی وار پاکستان میں صرف ایک ملک کر رہا ہے۔ جو شیعہ کیخلاف نظریاتی طور پر پراپیگنڈہ کو پھیلا رہا ہے اور اس کے نمک خوار شیعہ کے قتل کے فتوے دیتے ہیں
152 ایران کے ڈرون طیاروں کے مقابلے کی توانائی نہیں :اسرائیل
ایرانیوں نے اسرائیل کے ایئر ڈیفنس سسٹم کو تباہ کرنے کی توانائی پیدا کر لی ہے۔
153 عالمی سطح پر انصار اللہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان
حوزہ/ یمن کی عوامی تنظیم انصار اللہ پر امریکی پابندی کے خلاف 17 ممالک کے لوگ کل سڑکوں پر نکلیں گے تاکہ یمنیوں اور اس تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاسکے جس نے برسوں سےجاری سعودی اتحاد کا مقابلہ کیا ہے۔
154 شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی
دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نےکہا کہ شہید سلیمانی نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔
155 شہید سلیمانی اور ابو مہدی نے عراقی خواتین کے تحفظ کو یقینی بنایا، علماء کونسل عراق
علماء کونسل عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کی برسی کے موقع پر کہاکہ شہید سلیمانی اور المہندس نے عراق اور عراقی خواتین کی عزت و وقار کی حفاظت کی۔
156 شام کے صحراوں میں داعش کی تشکیل نو کی امریکی کوشش
یہ دہشت گردانہ اقدامات امریکی فوجیوں کی براہ راست سرپرستی اور نظارت میں انجام پاتے ہیں جن کا مقصد شام حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے محاصرے میں آئے عوام کیلئے امدادی کاروائیوں کو روکنا ہے۔ داعش سے وابستہ یہ دہشت گرد عناصر امریکی فوجیوں نے کرد علاقوں اور حلب کے شمال میں واقع علاقوں سے یہاں منتقل کئے ہیں۔ ان میں سے بعض صوبہ ادلب سے فرار کر کے یہاں پہنچے ہیں۔ ان تکفیری دہشت گردوں نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا مرکز رقہ، حلب اور ادلب کے درمیان والے علاقوں کو بنا رکھا ہے۔ ان علاقوں میں موجود ہائی ویز اور سڑکوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شام کے صحرائی علاقوں میں داعش کو دوبارہ سرگرم کرنے سے امریکہ کا مقصد اردگرد کے صوبوں میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا ہے۔
157 ایام فاطمیہ کی مجالس کا آغاز.
ایک روایت کے مطابق تین جمادی الثانی گیارہ ہجری قمری کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں آپ شہید ہوئیں۔
158 امام رضا علیہ السلام کے حرم سے نشر ہونے والے ورچوئل پروگراموں کے ناظرین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ
حوزہ/ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس کی حالات میں آستان قدس رضوی نے اپنے تبلیغی ومذہبی پروگراموں کو سائبر اسپیس یا انٹرنیٹ کے ذریعے نشر کرنے کا فیصلہ کیا اور ایرانی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ غیرملکی زائرین کے لئے نشر کئے جانے والے پروگراموں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی۔
159 عراق، داعش اور امریکی دہشتگردوں کے لنک کا تازہ انکشاف
عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے داعش کے غیر ملکی عناصر سے صوبہ کرکوک کی مکمل آزادی کی اطلاع دی ہے۔
160 صیہونی حکومت کو دہشتگردی کی بین الاقوامی فہرست میں شامل کیا جائے: فلسطین
161 نہتے کشمیریوں کے قاتل بھارتی آرمی چیف کا پہلا دورہ سعودی عرب اور عرب امارات، پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی
ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج مکند نروے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا چار روزہ دورہ کریں
162 عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کو دنیا کے تمام امن پسند انسان اور ممالک ملکر سزا دیں، حجۃ الاسلام ابوالقاسم رضوی
امام جمعہ میلبورن نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا کو امریکہ نے غیر محفوظ بنا دیا ہے اب کو ئی بھی کہیں بھی محفوظ نہیں رہ گیا ہے لہذا بقائے امن وقیام صلح و آشتی کے لئے اب لو گوں کو آگے آنا ہو گا اور عالمی عدالت کو ان مجرموں کو کیفر کردار پر پہنچانا ہو گا۔
163 افغانستان ، شیعہ نشین علاقے میں داعش کا حملہ، متعد افرادشہید وزخمی، صدر غنی کا اظہار افسوس
اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان اور دیگر دہشتگرد گروہ، اس ملک میں عام شہریوں اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
164 بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں پر بجلی کی طرح گر کر انھیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے
165 شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی ہے، تحریک حماس
تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی اور غیر قانونی ہے جسے قابض حکومت امریکہ کی حمایت سے خطے میں امن و امان کو خراب کرنے کیلئے کر رہی ہے ۔
166 راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی
167 یہ کون سا مذہب ہے جو مسجد اور نماز پر دھشتگردانہ حملہ جائز سمجھتا ہے؟
بیانیہ میں مزید آیا ہے کہ تکفیری دھشتگرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہے اور انہوں نے ان مبارک ایام میں پاکستان اور افغانستان میں مسجد میں نمازیوں اور میلاد مبارک کے جشن منانے والوں کو دھشتگردی کا نشانہ بنا کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دین و انسانیت کے پابند نہیں ہیں۔
168 شیخ معتوق کے خلاف کویتی عدالت کے ظالمانہ فیصلے پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا رد عمل
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کویتی عدالت کی جانب سے اسمبلی کے رکن شیخ معتوق کو دس سال کی سزا پر مبنی دئے گئے حکم کی مذمت کرتے ہوئے مبینہ حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
169 ہم بن سلمان کی حمایت نہیں چھوڑ سکتے: ٹرامپ
امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
170 یمنی شہروں پرسعودی اتحادی افواج کے دسیوں فضائی حملے
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج نے پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف شہروں پردسیوں فضائی حملے کئے۔
171 نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
172 کراچی ،شامی متاثرین کی آڑمیں داعش کیلئےچندہ مہم جاری ،ریاستی ادارے خاموش
173 کتاب الہی اور محبت اہل بیت(ع) تمام مکاتب فکر کو ایک ساتھ جوڑتی ہے: ڈاکٹر ولایتی
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر اعلی ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے قرآن، پیغمبر اسلام کی نبوت اور محبت اہلبیت کو مسلمانوں کے اتحاد کی مضبوط ترین بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ مسلمانوں کے درمیان لڑائی جھگڑے ختم کرانا واجب اور اسلامی اور انسانی فریضہ ہے۔
174 خاشقجی کے قاتل سعودی شہری ہیں، ترکی کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، عادل الجبیر
سعودی وزیرخارجہ نے جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ترکی کے حوالے کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے ۔
175 عراق میں داعش پر فتح کی پہلی سالگرہ، ملک بھر میں جشن کا سماں
عراق میں داعش پر فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں جشن منایا گیا۔
176 شہید علامہ دیدار جلبانی قتل کیس کی پانچ برس بعد انسداددہشت گردی عدالت میں پہلی سماعت
177 فرانس میں سعودی پولیس اہلکار جنسی جرم میں گرفتار
فرانس میں تربیت کے لئے جانے والے سعودی عرب کے پولیس اہلکار کو جنسی جرم میں ملوث ہونے کی بنا پر گرفتار کرلیا ہے سعودی پولیس اہلکار نے فرانس پہنچتے ہی ہوٹل کی خادمہ سے غیر اخلاقی فعل کا ارتکاب کیا۔
178 امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔
179 اقوام متحدہ میں مظلوم یمنیوں کے خلاف ووٹ کرنے پر وزارت خارجہ اپنی پوزیشن واضح کرے،علامہ راجہ ناصرعباس
180 اب اپنے ساتھ اپنے گھر والوں کو بھی مروائو گے،تکفیری دہشت گردوں کی شیعہ صحافی کو دھمکی آمیز فون کال
181 بحرینی عوام نے ظالم بادشاہ کے مظالم پر انوکھا رد عمل دکھایا
182 ہندوستان کی قدیم تہذیب کے تحفظ میں دینی مدارس کا کردار
جہاں ہندوستان میں دینی مدارس نے اسلامی تہذیب کی نشر و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا وہاں گنگا جمنی تہذیب کو بھی پروان چڑھایا۔ دینی مدارس چاہے اہل سنت و الجماعت مکتب فرقے سے تعلق رکھتے ہوں چاہے شیعہ مکتب فکر سے دونوں مکاتب کے مدارس نے ہندوستانی تہذیب و ثقافت کو مغربی تہذیب کی یلغار اور سیاہ آندھیوں سے محفوظ رکھنے میں بے مثال کردار پیش کیا ہے۔
183 سعودی جیل میں معروف عالم دین کا انتقال
سعودی ذرائع نے اس ملک کےممتاز اور مشہور عالم دین سفرالحوالی کی سعودی جیل میں انتقال کی خبر دی ہے۔
184 نیوز فوٹو: آل سعود کے گماشتوں کے ہاتھوں قطیف میں تین شیعہ مسلمان شہید
سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔
185 سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز کا قطیف میں عزاداروں پر حملہ
186 سعودی عرب کے قومی دن پر اسلام آبادمیں منعقدہ تقریب میں بدنام زمانہ دہشت گردجماعت کے سرغنہ کی شرکت
187 سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری
188 ایرانی عوام کی اہواز میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں بے نظیر شرکت + تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں عوام نے بے مثال شرکت کرکے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ اور خطے میں اس کے حامی عربوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔
189 سعودی عرب نے فلسطیینی پناہ گزینوں کو ویزے جاری کرنا بند کر دیے!
190 سعودی عرب کو ہیومن رائٹس واچ کا انتباہ
191 امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ
192 تصویری رپورٹ: حرم حضرت معصومه (س) میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حرم حضرت معصومه کریمه اهل‌بیت (س) میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں کی تقریب منعقد ہوئی۔
193 اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والے شہدائے کربلا کی یاد قیامت تک مناتے رہیں گے، ثروت قادری
سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ اللہ عزوجل کی راہ میں جان نچھاور کرنے والے شہداء کربلا کی یاد قیامت تک مناتے رہینگے ،جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے یزید کا آج نام لینے والا بھی کوئی نہیں ہے۔
194 سوشل میڈیاپر شیعہ مقدسات کی توہین میں مصروف گروہ کا سرغنہ بے نقاب، حکومت سے فوری گرفتاری کامطالبہ
195 یوم عاشورکا ملک بھرمیں عقیدت واحترام سے انعقاد ، تمام جلوس ہائے عزاکا پرامن طور پر اختتام
196 یزید کا خاتمہ ہوچکا، یزیدیت سے صالحین کی جنگ جاری رہے گی،قائد اہل سنت پیرمعصوم شاہ
197 کوئٹہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری + تصاویر
امام بارگاہوں کی جانب جانیوالے 68 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ شہر میں حساس امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔
198 امام حسین (ع) اقبال کی نظر میں+ خصوصی تصاویر
اگرچہ واقعہ کربلا کے بعد ہر دور کے دانشوروں اور اہل علم حضرات نے امام حسین (ع)کی پاک سیرت اور ان کے عظیم اہداف پر گفتگو کی ہے اور آپکے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن جس قدر مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال نے امام حسین (ع) کی سیرت اورآپ کے اہداف کو اپنے کلام میں اجاگر کیا ہے وہ کسی دوسرے نے نہیں کیا۔
199 حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے، امریکہ عہد حاضر کی یزیدی قوتوں کا سرغنہ ہے، صاحبزادہ حامد رضا
200 تحریک انصاف کی حکومت بھی عزاداری دشمنی میں ن لیگ کی پیروبن گئی