1 | | |
2 | | |
3 | | اہلبیت خبر ایجینسی۔ آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کی مذہمت کی ہے۔ |
4 | | سعودیہ کی پولیس نے قطیف کے ممتاز عالم دین شیخ محمد الحبیب کو صفویہ علاقے کے تین دیگر باشندوں کے ساتھ گرفتار کرکے اور انھیں ریاض کی عدالت کے تحقیقاتی شعبہ کے سپرد کردیا۔ |
5 | | سعودیہ کے ایک وہابی مفتی نے اغلام بازی کے بارے میں عجیب فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اغلام بازی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور اغلام باز اس کام کے ذریعہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا |
6 | | آج سے قریب ۹۰ سال پہلے جنت البقیع نامی اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر دیا گیا جس میں رسول رحمت کی بیٹی شہزادی کونین (بروایتے) اور ان کے ان فرزندوں کے مزارات مقدسہ تھے ۔ |
7 | | جون ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اپنے سعودی عرب کے دس روزہ دورے پر اس تاریخی علاقے کا قریب سے مشاہدہ کیا اور کچھ ایسے حقائق سے پردہ ہٹایا جو آج تک عام لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں۔ |
8 | | |
9 | | بحرین کی نام نہاد عدالت نے ظلم و جور کی انتہا کرتے ہوئےبحرین کی اہم اپوزیشن جماعت " الوفاق " کو تحلیل کرکے اس کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کرد یئے ہیں۔ |
10 | | پاکستان میں تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشر ف آصف جلالی نے مدینہ منورہ میں وہابی دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور غم و غصہ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت اجا زت دے تو ہم تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کی طرف سے مدینہ منورہ کی حفا ظت کے لیے 10لاکھ عا شقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھیجنے کے لئے تیار ہیں جو جان دے دیں گے مگر مدینہ منورہ کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ |
11 | | تاب﴿تاریخ کا عجیب ترین جھوٹ﴾ نامی کتاب کو وہابی عالم دین عثمان بن محمد الخمیس نے تحریرکیا ہے اوراسحاق دبیری نےاس کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ |
12 | | |
13 | | آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ نے کہا : بلا شبہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں مگر یہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں۔ اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں ڈھونڈ نکالیں اور ان کا خاتمہ کردیں۔ |
14 | | سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس سربراہ نے پیرس میں انقلاب اسلامی ایران کے مخالف اور منافق گروہ کے اجلاس میں انقلاب اسلامی ایران کو گرانے میں ان کی بھر پور حمایت اور تعاون کا اعلان کیا ہے ۔ |
15 | | پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ حکومت کو ہزاروں شیعہ مسلمانوں کے قتل کے واقعات پر جواب دہ ہونا چاہئے کہا: پاکستان میں ظالمانہ نظام نے کمزوروں سے انصاف کا حق بھی چھین لیا ہے ۔ |
16 | | پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن پاکستان کو دشمن سمجھتے تھے اور انھوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ |
17 | | اسلام ٹائمز: اس فتوے میں وہی نکات ایک بار پھر دہرائے گئے ہیں جو 2001ء کے فتوے میں تھے، مثلاً یہ کہ پوکی مون میں کرداروں کی خود کو تبدیل کرکے نئی طاقتیں حاصل کرنے کی صلاحیت، ارتقاء کو فروغ دینے اور مذہب کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے۔ |
18 | | لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں تعینات ایک سعودی سفارت کار اپنے ملک سے ایک ایسی شے ساتھ لے گیا کہ برطانیہ میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سفارت کار پر انسانی سمگلنگ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ |
19 | | |
20 | | سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان پہلا غیر سرکاری اور اعلانیہ رابطہ ہوگیا ہے،اس سلسلے میں ایک سابقہ سعودی جنرل اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ |
21 | | افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مظاہرے کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ |
22 | | عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں مقدس شہر کاظمین میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 21 افراد شہید اور35 زخمی ہوگئے ہیں۔ |
23 | | شام میں امریکہ اور سعودی عرب کےحمایت یافتہ نورالدین الزنکی نامی وہابی دہشت گرد گروپ نے بارہ سالہ فلسطینی بچے کی گردن کاٹ کر سعودی عرب کے حامی وہابیوں کو عالمی سطح پر مزید رسوا کردیا ہے۔ |
24 | | ماسکو - ارنا - روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کی تشکیل میں امریکہ کا براہ راست کردار رہا ہے. |
25 | | ہم اس وطن کی شیعہ کمیونٹی کا حصہ ہونے کے ناطے اس بات پر صدائے اعتراض بلند کرتے ہیں کہ اس ملک میں ہمارے دینی عقائد کا مزاق اڑایا جا رہا ہے دینی مقدسات کی توہین کی جا رہی ہے |
26 | | اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں چاقو، خنجر اور کلہاڑی کے ذریعہ حملوں میں شدت آگئی ہے تازہ ترین حملے میں ایک عرب پناہ گزیں نے ایک حاملہ عورت کو قتل جبکہ 2 افراد کو زخمی کردیا ہے۔ |
27 | | سماجی: ایران کے شہر بروجن میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سرپرست نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا ائمہ معصومین(ع) کی شہادت کے ایام دینی معارف کو بیان کرنے کی بہترین فرصت ہیں۔ |
28 | | |
29 | | شام کے ممتاز سنی عالم دین اور مسجد اموی کے پیش امام نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق اور اختلاف کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عالم اسلام کے خلاف خیانتیں ، منافقانہ پالیسیاں اور اسلام دشمن عناصر کے ساتھ تعاون جاری ہے۔ |
30 | | بین الاقوامی: نائجیریا میں تحریک اسلامی نے حکومت نائجیریا کو خبردار کیا ہے کہ نامور شیعہ عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینب الدین کی جان کو خطرہ ہے یہ دونوں بحرین کے سیکورٹی اداروں کی تحویل میں ہیں۔ |
31 | | نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ایئر لائن انڈیگو کی دبئی سے بھارت آنے والی پرواز کے دوران شدت پسند تنظیم داعش کے حق میں تقریر کرنے والے مسافر کی وجہ سے طیارے کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد جہاز کے عملے نے مسافر کو نیچے اترنے کا کہا تو وہ چھلانگ لگا کر کھانے کی ٹرالی پر چڑھ گیا جس پر انسداد دہشتگردی سکواڈ نے اسے حراست میں لے لیا ۔ |
32 | | حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے کہا : سعودی عرب، اسرائیل اور امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، سعودی عرب اسلام کا لباس پہن کر مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔ |
33 | | عدن۔ /31 جولائی من کے شہر تعز میں داعشیوں نے 16 ویں صدی کی ایک تاریخی مسجد کو دھماکہ سے اڑادیا ۔ |
34 | | عرب اخبـار السفیر نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب ہمیشہ اسرائیل کا دوست رہا ہے اور اس نے امریکہ کے ساتھ ملکر ہمیشہ اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کرتا رہا ہے ۔ |
35 | | خبررساں ایجنسی شبستان:آیت اللہ فاضل لنکرانی نےنظام امامت کو انسانی حقوق کا ضامن قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت اگربشراپنے حقوق تک پہنچنا چاہتا ہے تو اس کی واحد ضمانت نظام امامت ہے اورعصرظہورمیں نظام ولایت فقیہ ہے۔ |
36 | | بحرین کے دسیوں ہزار لوگوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر اجتماع کر کے’’ لبیک عیسی قاسم‘‘ کے نعرے لگا کر اپنی دفاداری کا ثبوت دیا۔ |
37 | | عالم تشیع کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے انسان دوستانہ اقدام کے تحت ان تمام سنی برادری کے لیے زندگی کی ابتدائی ضروریات پر مبنی اشیاء کو ان کے کیمپوں تک پہنچایا ہے۔ |
38 | | |
39 | | نئی دہلی: ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی پولیس نے منگل کے روز وزیراعلیٰ دیویندر فادناویس کو ذاکر نائیک کے حوالے سے ایک رپورٹ جمع کرائی ہے۔ |
40 | | عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے بحرینی حکومت کی طرف سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے عمل کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت کو ریڈلائنیں عبور کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ |
41 | | بین الاقوامی: آل خلیفہ کے حکم سے جامع مسجد الخیف کے امام جمعہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ |
42 | | صہیونیوں اور سعودیوں کے باہمی تعلقات بڑے مضبوط اور مستحکم ہو گئے ہیں سعودیوں کا مکروہ، منافقانہ اور مشرکانہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں ہوگیا ہے سعودیوں نے صہیونیوں کے ساتھ اتحاد اور گٹھ جوڑ کرکے اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے جنوری 2016 سے لیکر جولائی 2016 تک 234 ہزار 600 صہیونیوں نے سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کا سفر کیا ہے۔ |
43 | | عراق کے دار الحکومت بغداد کے علاقے الکرادہ میں عبدالمجید السامرائی ہسپتال کے قریب ہوئے بم دھماکے میں ۵۰ افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔ |
44 | | |
45 | | ایک داعشی ٹروریسٹ نے اپنے گھناونے کاموں کے تسلسل میں اپنے باپ کا سر قلم کردیا۔ اور اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس کا باپ اس بات کا قائل تھا کہ اس کی فیملی موصل سے باہر چلی جائے! |
46 | | شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)سوشل میڈیا پر ڈیرہ اسماعیل خان میں سعودی تکفیری دہشتگرد داعش کی جانب سے سے جاری ہونے والے ایک خط کا عکس گردش کررہا ہے۔ |
47 | | جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے دو سال پہلے شام کے علاقہ رقہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام کو بم سے اڑانے کے بعد بلڈوزر سے ویران کردیا تھا |
48 | | اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ زپی لیونی نے اپنے تازہ ترین بیان میں سعودی عرب کو اسرائیل اور امریکہ کا قابل اعتماد ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے اسرائیل کو سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔ |
49 | | عرب ذرائع کے مطابق روس نے یمن کی سیاسی کونسل کو تسلیم کرکے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ |
50 | | کرمانشاہ - ارنا - ایرانی سیکورٹی فورسز نے دہشتگرد تنظیم داعش سے ملحقہ خودکش بمباروں کا ایک گروہ پیر اور منگل کے روز ایران کے مغربی صوبے 'کرمانشاہ ' میں پکڑ لیا جس کا مقصد ایران کے اہم شہروں میں دہشتگرد حملے کرنا تها. |