201 | | ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔ |
202 | | عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔ |
203 | | یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔ |
204 | | ماہ محرم کے پہلے ہی روز "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی ، خصوصی طور پر منعقدہوئی۔ |
205 | | میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت کے سینیئر رہنما نے کہا کہ حسین ؑ سب کے ہیں، محرم الحرام میں امن و بھائی چارے کے فروغ کیلئے سبیل امام حسین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چار روز سے یہ مہم شروع کر رکھی ہے، پانچ محرم سے عاشورا تک سبیل امام حسین کا اہتمام کیا جائیگا۔ |
206 | | |
207 | | |
208 | | |
209 | | مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام 1440 ہجری کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں جاری کردیا_ |
210 | | شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک میں یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔ |
211 | | |
212 | | |
213 | | عراق و شام میں شکست خوردہ دھشتگرد ٹولہ اب افغانستان میں شیعوں سے اپنی شکست کا بدلہ چکانے کی کوشش کر رہا ہے۔ |
214 | | |
215 | | |
216 | | |
217 | | سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں- |
218 | | میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی_ |
219 | | |
220 | | |
221 | | نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا ) نے تحریک لبیک کو ملکی سیکورٹی کیلئے شدید خطرہ قرار دے دیا اور اس کا ابھرنا اور اس کا تسلسل ریاستی امن کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا- |
222 | | مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان کی جانب سے وحدت ھاؤس میں سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان مولانامحمد بخش غدیری کے زیرصدارت ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا۔ |
223 | | |
224 | | وقف کی زمین پر کسی اور کی عبادت گاہ بنانے کے مسئلے میں شیعوں کے عظیم رہنما اور مرجع عالیقدر آیت اللہ سید علی سیستانی کا فتویٰ منظر عام پر ہے |
225 | | پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں عید غدیر کے موقع پر جشن غدیری کا انعقاد کیا گیا۔ |
226 | | |
227 | | |
228 | | |
229 | | اسلام کا اہم ترین فریضہ عبادت حج کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر سے بے شمار فرزندان اسلام اس اہم فریضے کی ادائیگی کے لیے سرزمین مقدس پر موجود ہیں۔ |
230 | | |
231 | | |
232 | | |
233 | | شام کے شکست خوردہ دھشتگرد ٹولے داعش نے افغانستان میں شیعہ مراکز کو خود کش حملوں کا نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ |
234 | | حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔ |
235 | | |
236 | | مظاہرین کا ڈی آئی خان میں وزیرستان طرز کے آرمی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس میں ایم ایم اے دور کے بھرتی شدہ معتصب عناصر کی نشاندہی اور ان کی انکوائری کی جائے۔ |
237 | | واضح رہے کہ سعودی عرب پر پاکستان میں ان مدارس کو مالی امداد فراہم کرنے کا الزام ہے کہ جن مدرسوں سے دہشتگرد گروہوں کے متعدد سرغنہ فارغ التحصیل ہوچکے ہیں لہذا پاکستان کی نئی حکومت کو طلباء و طالبات کیلئے سعودی فنڈنگ کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا۔ |
238 | | |
239 | | |
240 | | |
241 | | آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب ممالک تعصب کی بنیاد پر خصوصا شیعہ مزدوروں کو بے دخل کررہے ہیں کہ جن کے ناموں سے ان کے مذہب کا پتہ چل جاتا ہے۔ |
242 | | |
243 | | |
244 | | |
245 | | |
246 | | |
247 | | |
248 | | مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے ’’امام علی رضاؑ کے علمی آثار‘‘ کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے امام ؑ کی کتابوں کا مختصر مگر جامع تعارف پیش کیا۔ |
249 | | |
250 | | عظیم الشان حمایت مظلومین کانفرنس بمناسبت 30ویں برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ، کا باقاعدہ آغاز پریڈگراونڈ اسلام آباد میں قاری محمد آصف کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ |