51 | | آج سے قریب ۹۰ سال پہلے جنت البقیع نامی اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر دیا گیا جس میں رسول رحمت کی بیٹی شہزادی کونین (بروایتے) اور ان کے ان فرزندوں کے مزارات مقدسہ تھے ۔ |
52 | | |
53 | | |
54 | | سعودی ذرائع نے اس ملک کےممتاز اور مشہور عالم دین سفرالحوالی کی سعودی جیل میں انتقال کی خبر دی ہے۔ |
55 | | |
56 | | |
57 | | |
58 | | ابنا: حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے قم میں یوم ورود پر عاشقان اہل بیت(ع) نے پھولوں کے ساتھ استقبال کیا۔ |
59 | | حضرت امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں ارشاد فرماتے ہیں : " مَنْ زَارَ الْمَعصُومَةَ بِقُمْ كَمَنْ زَارَنى"جس نے شہر قم میں معصومہ کی زیارت کی اس نے ہماری زیارت کی ۔ امام معصوم کی جانب سے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کو یہ لقب ملنا آپ کی شان و منزلت کی بہترین دلیل ہے۔ |
60 | | ایک روایت کے مطابق تین جمادی الثانی گیارہ ہجری قمری کو صرف اٹھارہ سال کی عمر میں آپ شہید ہوئیں۔ |
61 | | |
62 | | |
63 | | اہلبیت خبر ایجینسی۔ آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کی مذہمت کی ہے۔ |
64 | | |
65 | | امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔ |
66 | | |
67 | | وہابی نظریۂ ضرورت کے تحت اقتدار میں رہنے اور بادشاہ کے پہلو سے دور نہ ہونے کے لئے وہابیوں نے سعودی بادشاہت کے سیکولر رجحان کا ساتھ دیتے ہوئے پہلی بار پورے سعودی عرب میں ملک کی بڑی بڑی دینی شخصیتوں کی حمایت اور شراکت سے تاش کے مقابلوں کا آغاز کر دیا ہے۔ |
68 | | تاب﴿تاریخ کا عجیب ترین جھوٹ﴾ نامی کتاب کو وہابی عالم دین عثمان بن محمد الخمیس نے تحریرکیا ہے اوراسحاق دبیری نےاس کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ |
69 | | |
70 | | لکھنؤ کتاب میلہ میں پہلی بار ’’ولایت پبلیکشنز دہلی‘‘ کے بک اسٹال پر کتابوں میں دلچسپی رکھنے والے محققین اور اسکالرز کی رہی۔ |
71 | | فرانس میں تربیت کے لئے جانے والے سعودی عرب کے پولیس اہلکار کو جنسی جرم میں ملوث ہونے کی بنا پر گرفتار کرلیا ہے سعودی پولیس اہلکار نے فرانس پہنچتے ہی ہوٹل کی خادمہ سے غیر اخلاقی فعل کا ارتکاب کیا۔ |
72 | | سعودیہ کے ایک وہابی مفتی نے اغلام بازی کے بارے میں عجیب فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اغلام بازی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور اغلام باز اس کام کے ذریعہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا |
73 | | |
74 | | میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت کے سینیئر رہنما نے کہا کہ حسین ؑ سب کے ہیں، محرم الحرام میں امن و بھائی چارے کے فروغ کیلئے سبیل امام حسین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چار روز سے یہ مہم شروع کر رکھی ہے، پانچ محرم سے عاشورا تک سبیل امام حسین کا اہتمام کیا جائیگا۔ |
75 | | صنعا کے علاقے بنی مطر میں واقع تاریخی مسجد جبل النبی شعیب پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کر کے ایک ہزار سال پرانی اس مسجد کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا۔ |
76 | | |
77 | | تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ شام پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت غنڈہ گردی اور غیر قانونی ہے جسے قابض حکومت امریکہ کی حمایت سے خطے میں امن و امان کو خراب کرنے کیلئے کر رہی ہے ۔ |
78 | | اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حرم حضرت معصومه کریمه اهلبیت (س) میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں کی تقریب منعقد ہوئی۔ |
79 | | |
80 | | |
81 | | اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں عوام نے بے مثال شرکت کرکے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ اور خطے میں اس کے حامی عربوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ |
82 | | امام بارگاہوں کی جانب جانیوالے 68 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ شہر میں حساس امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔ |
83 | | |
84 | | اسلام کا اہم ترین فریضہ عبادت حج کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر سے بے شمار فرزندان اسلام اس اہم فریضے کی ادائیگی کے لیے سرزمین مقدس پر موجود ہیں۔ |
85 | | اہل تشیع کا کھلے عام قتل عام جائز قرار دینے والے کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سرغنوں نے مختلف علاقوں سے کاغذات جمع کروا دئے ہیں، الیکشن مہم کا آغاز ہوگیا ہے تاہم سیکورٹی اداروں کی جانب سے تاحال کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ |
86 | | |
87 | | |
88 | | یہ دہشت گردانہ اقدامات امریکی فوجیوں کی براہ راست سرپرستی اور نظارت میں انجام پاتے ہیں جن کا مقصد شام حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کے محاصرے میں آئے عوام کیلئے امدادی کاروائیوں کو روکنا ہے۔ داعش سے وابستہ یہ دہشت گرد عناصر امریکی فوجیوں نے کرد علاقوں اور حلب کے شمال میں واقع علاقوں سے یہاں منتقل کئے ہیں۔ ان میں سے بعض صوبہ ادلب سے فرار کر کے یہاں پہنچے ہیں۔ ان تکفیری دہشت گردوں نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا مرکز رقہ، حلب اور ادلب کے درمیان والے علاقوں کو بنا رکھا ہے۔ ان علاقوں میں موجود ہائی ویز اور سڑکوں کو دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ شام کے صحرائی علاقوں میں داعش کو دوبارہ سرگرم کرنے سے امریکہ کا مقصد اردگرد کے صوبوں میں اپنا اثرورسوخ بڑھانا ہے۔ |
89 | | ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی چیف منوج مکند نروے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا چار روزہ دورہ کریں |
90 | | |
91 | | پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں عید غدیر کے موقع پر جشن غدیری کا انعقاد کیا گیا۔ |
92 | | |
93 | | عراق و شام میں شکست خوردہ دھشتگرد ٹولہ اب افغانستان میں شیعوں سے اپنی شکست کا بدلہ چکانے کی کوشش کر رہا ہے۔ |
94 | | دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نےکہا کہ شہید سلیمانی نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔ |
95 | | |
96 | | |
97 | | علامہ ذیشان حیدر جوادی کے چھوٹے فرزند ارجمند حجۃ الاسلام و المسلمین سید احسان حیدر جوادی اس دار فانی سے دار ابدی کی طرف کوچ کر گئے۔ |
98 | | |
99 | | |
100 | | |