2023 February 6
سنی ہوں لیکن زیارت امام علیؑ میرے لئے نعمت ہے
مندرجات: ٢٢٧٦ تاریخ اشاعت: ٠٥ December ٢٠٢٢ - ١٩:٠٠ مشاہدات: 175
خبریں » پبلک
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا حرم اما م علیؑ سے پیغام؛ سنی ہوں لیکن زیارت امام علیؑ میرے لئے نعمت ہے
سنی ہوں لیکن زیارت امام علیؑ میرے لئے نعمت ہے

حرم امام علی علیہ السلام سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں عامر خان کا کہنا تھا کہ "میں کربلا اور نجف کی زیارت کے لیے عراق آیا ہوں تاکہ نواسہ رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کر سکوں۔ میں سنی ہوں لیکن اسلام کی تاریخ کے متعلق نزدیک سے تجربہ کرنے اور سیکھنے کے لئے یہ ایک نعمت ہے"۔
انہوں نے کہاکہ میں ایک سنی ہوں لیکن یہاں اپنی عقیدت کا اظہار کرنے آیا ہوں، آپ سب کو بھی چاہے سنی ہوں یا شیعہ یہاں اپنی عقیدت کے اظہار کے لئے آنا چاہئے۔
 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی