1 | | |
2 | | |
3 | | |
4 | | |
5 | | جہاں ہندوستان میں دینی مدارس نے اسلامی تہذیب کی نشر و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا وہاں گنگا جمنی تہذیب کو بھی پروان چڑھایا۔ دینی مدارس چاہے اہل سنت و الجماعت مکتب فرقے سے تعلق رکھتے ہوں چاہے شیعہ مکتب فکر سے دونوں مکاتب کے مدارس نے ہندوستانی تہذیب و ثقافت کو مغربی تہذیب کی یلغار اور سیاہ آندھیوں سے محفوظ رکھنے میں بے مثال کردار پیش کیا ہے۔ |
6 | | جون ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اپنے سعودی عرب کے دس روزہ دورے پر اس تاریخی علاقے کا قریب سے مشاہدہ کیا اور کچھ ایسے حقائق سے پردہ ہٹایا جو آج تک عام لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں۔ |
7 | | |
8 | | مصر کی عظیم تاریخی یونیورسٹی الجامعة الازہر عالم اسلام کی واحد جامعہ ہے جسے پوری دنیائے اسلام میں بہت عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پوری امت کے ہونہار اس عظیم تاریخی درسگاہ کی طرف رجوع کرتے ہیں اور اسکی نسبت ”الازہری“ اپنے نام کے ساتھ بڑے فخر سے لاحق کرتے ہیں۔ اس درسگاہ کا ہمیشہ امتیاز رہا ہے کہ اس نے مسلک اعتدال کے فروغ کے لیے امت اسلامیہ میں اہم کردار ادا کیا ہے مختلف مذاہب کو باہم جوڑنے میں اس جامعہ کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ اس نے شدت پسندی، تکفیریت اور دہشت گردی کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ حال ہی میں اس جامعہ کے شیخ جناب ڈاکٹر احمد طیب نے مصر کے ایک مشہور ٹی وی چینل النیل المصریہ کو بہت ہی اہم انٹر ویو دیا ہے جس میں چینل نے ان سے شیعہ مذہب کے بارے میں کچھ اہم سوالا ت کیے ہیں۔ جن کے جوابات شیخ الازہر نے بہت مدبرانہ انداز میں دیے ہیں۔ جو ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ |
9 | | |
10 | | چيچنیا میں "اہل سنت کون ہیں" کے عنوان سے کانفرنس پر سعودی حکمرانوں اور وہابی مفتیوں کا غم و غصہ لامحدود، ایسی کانفرنس جس نے تکفیریت کو اسلام کی بدنامی کا سبب گردانا۔ |
11 | | یہ ماجرا یہاں سے شروع ہوا کہ وہابی ویب سائٹ کلمہ نیوز نے ایک تصویر جو ۱۹۹۱ میں صیہونی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں کے ایک تجارتی مرکز کو ویران کئے جانے سے مربوط تھی کو شائع کر کے دعویٰ کیا کہ تہران کی میونسپلٹی نے اہل سنت کی ایک مسجد کو مسمار کر دیا ہے۔ |
12 | | شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک میں یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔ |
13 | | |
14 | | کولکتہ کی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت سے جواب طلبی |
15 | | |
16 | | اگرچہ واقعہ کربلا کے بعد ہر دور کے دانشوروں اور اہل علم حضرات نے امام حسین (ع)کی پاک سیرت اور ان کے عظیم اہداف پر گفتگو کی ہے اور آپکے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن جس قدر مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال نے امام حسین (ع) کی سیرت اورآپ کے اہداف کو اپنے کلام میں اجاگر کیا ہے وہ کسی دوسرے نے نہیں کیا۔ |
17 | | |
18 | | سعودی عرب میں غیر ملکی خادماﺅں کے جنسی استحصال کے واقعات کوئی نئی بات تو نہیں ہیں البتہ گزشتہ کچھ عرصے سے بنگلا دیشی خواتین کے ساتھ ظلم و زیادتی کے واقعات بالخصوص بڑی تعداد میں سامنے آ رہے ہیں۔ کفیلوں کے جنسی مظالم کی ستائی بنگلا دیشی خواتین درجنوں کی تعداد میں اپنے سفارتخانے کے محفوظ ٹھکانوں میں پناہ لے چکی ہیں اور صرف گزشتہ دو دن کے دوران 100 سے زائد خواتین اپنے وطن واپس پہنچی ہیں۔ |
19 | | |
20 | | یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔ |
21 | | بیانیہ میں مزید آیا ہے کہ تکفیری دھشتگرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہے اور انہوں نے ان مبارک ایام میں پاکستان اور افغانستان میں مسجد میں نمازیوں اور میلاد مبارک کے جشن منانے والوں کو دھشتگردی کا نشانہ بنا کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دین و انسانیت کے پابند نہیں ہیں۔ |
22 | | امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔ |
23 | | |
24 | | ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج نے پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف شہروں پردسیوں فضائی حملے کئے۔ |
25 | | |
26 | | |
27 | | اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کویتی عدالت کی جانب سے اسمبلی کے رکن شیخ معتوق کو دس سال کی سزا پر مبنی دئے گئے حکم کی مذمت کرتے ہوئے مبینہ حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ |
28 | | |
29 | | |
30 | | |
31 | | |
32 | | عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر اعلی ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے قرآن، پیغمبر اسلام کی نبوت اور محبت اہلبیت کو مسلمانوں کے اتحاد کی مضبوط ترین بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ مسلمانوں کے درمیان لڑائی جھگڑے ختم کرانا واجب اور اسلامی اور انسانی فریضہ ہے۔ |
33 | | مولانا سید کلب جواد نقوی نے جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر شیعہ و صوفی سنی اتحاد قائم ہوجائے تو پوری دنیا میں امن و اتحاد کی فضا ہموار ہوجائے گی۔ |
34 | | |
35 | | کربلا میں عید سعید فطر کے موقع پر زائرین سمیت تمام مومنین نے نماز عید ادا کی۔ |
36 | | سعودی وزیرخارجہ نے جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ترکی کے حوالے کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے ۔ |
37 | | سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔ |
38 | | |
39 | | عراق میں داعش پر فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں جشن منایا گیا۔ |
40 | | مزار حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے متولی کا ایم ڈبلیو ایم سربراہ سے ملاقات کے دوران شیعہ سنی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امت مسلمہ میں اہل تشیع اور اہل سنت کی مثال اس شہباز کی سی ہے جس کے دو پر ہیں ایک شیعہ اور ایک سنی، ان کی ایک ساتھ حرکت سے شہباز بلندی تک پہنچے گا جبکہ بصورت دیگر، زمین کے بل گرے گا لہٰذا دونوں مکاتب کے درمیان خوشگوار تعلقات اس زمانے کی اہم ضرورت ہے۔ |
41 | | |
42 | | پاکستان میں تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشر ف آصف جلالی نے مدینہ منورہ میں وہابی دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور غم و غصہ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت اجا زت دے تو ہم تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کی طرف سے مدینہ منورہ کی حفا ظت کے لیے 10لاکھ عا شقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھیجنے کے لئے تیار ہیں جو جان دے دیں گے مگر مدینہ منورہ کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ |
43 | | |
44 | | |
45 | | |
46 | | افغانستان میں شیعہ مساجد پر حملے تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، مغربی افغانستان کے شہر ھرات کی رضائیہ نامی مسجد میں دھماکے سے متعدد نمازی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ |
47 | | |
48 | | آج سے قریب ۹۰ سال پہلے جنت البقیع نامی اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر دیا گیا جس میں رسول رحمت کی بیٹی شہزادی کونین (بروایتے) اور ان کے ان فرزندوں کے مزارات مقدسہ تھے ۔ |
49 | | |
50 | | |