اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے قومی سلامتی ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ قطیف میں تین افراد سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ۔



