2024 March 19
اگر علماء خیانت نہ کرتے تو سب لوگ رافضی ہوجاتے!!
مندرجات: ٣٢٢ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٣ مشاہدات: 3143
تصویری دستاویز » پبلک
اگر علماء خیانت نہ کرتے تو سب لوگ رافضی ہوجاتے!!

احمد بن حنبل شعبہ بن حجاج سے نقل کرتے ہیں میں نے ایک روایت عبدالرحمن بن ابی لیلی سے سنی ہے اگر اسے تمہارے لئے بیان کروں تو خدا کی قسم تم رقص کرنے لگو گے اور ہر گز اسے میرے علاوہ کسی اور سے نہیں سنو گے۔
 

اگر علماء خیانت نہ کرتے اور امیرالمومنین علی علیہ السلام کی باتوں کو نقل کرتے، تو سب لوگ رافضی ہوجاتے!!  

احمد بن حنبل شعبہ بن حجاج سے نقل کرتے ہیں میں نے ایک روایت عبدالرحمن بن ابی لیلی سے سنی ہے اگر اسے تمہارے لئے بیان کروں تو خدا کی قسم تم رقص کرنے لگو گے اور ہر گز اسے میرے علاوہ کسی اور سے نہیں سنو گے۔ 

 

احمد بن حنبل آگے کہتے ہیں کہ یہی روایت محمود بن غیلان نے میرے لئے نقل کی ہے۔ شعبہ نے کہا اگر اسے بیان کروں تو تم سب رافضی ہوجاو گے۔ ابو عبد الرحمن (عبد الله بن احمد بن حنبل) نے کہا: یہ تعبیر اصح ہے۔

5569 حدثني محمد بن عبد الله قال حدثنا أبو داود عن شعبه قال لقد حدثنا الحكم عن عبد الرحمن بن أبي ليلي عن علي بشيء لو حدثتكم لرقصتم والله لا تسمونه مني أبدا

5570 وحدثنا به محمود بن غيلان مثله وقال لترفضتم قال أبو عبد الرحمن وهو أشبه

الشيباني، ابوعبد الله أحمد بن حنبل (متوفاي241هـ)، العلل ومعرفه الرجال، ج 3 ص 354، تحقيق: وصي الله بن محمد عباس، ناشر: المكتب الإسلامي، دار الخاني - بيروت، الرياض، الطبعه: الأولي، 1408 - 1988٫

 

 

1

2

 

 

3

شعبہ بن حجاج کا زندگی نامہ:

شمس الدین ذہبی موصوف کے زندگی نامہ میں لکھتے ہیں:

شعبه بن الحجاج بن الورد الحجه الحافظ شيخ الإسلام أبو بسطام الأزدي … بن المديني له نحو ألفي حديث وكان الثوري يقول شعبه أمير المؤمنين في الحديث وقال الشافعي لولا شعبه لما عرف الحديث بالعراق قال أبو بكر البكراوي ما رأيت أحدا أعبد لله من شعبه…

شبعه بن حجاج حجت و حافظ (تیس ہزار سے ذیادہ حدیث حفظ تھیں) اور شيخ الإسلام تھے. ابن مدينی نے کہا کہ اس نے دو ہزار حدیثیں نقل کیں ہیں۔  ثوری نے کہا  وہ  علم حديث میں  «امير المؤمنين» تھے. شافعي نے اگر شعبہ نہ ہوتے تو عراق میں کوئی حديث کو پہچان نہ پاتا. ابوبكر بكراوی کہتا ہے شعبہ کے برابر کسی کو  خداوند متعال کی عبادت کرتے ہوئے نہیں دیکھا گیا !!! ۔ ۔ ۔ ۔

الذهبي الشافعي، شمس الدين ابوعبد الله محمد بن أحمد بن عثمان (متوفاي 748 هـ)، تذكره الحفاظ، ج 1 ص 193، ناشر: دار الكتب العلميه - بيروت، الطبعه: الأولي.

جی ہاں، اگر امانت دار ہاتھ اجازت دیتے تو اس وقت تمام لوگ الہی صراط مستقیم پر ہوتے اور یہ خیانت ہی سبب بنی ہے کہ امت اسلامی تہتر فرقوں میں تقسیم ہوگئے وغیرہ ۔ ۔ ۔

 س شخص نے جو یہ کہا ہے کہ سب میں عابدترین تھے۔  اس نے یہ سب سے بڑی خیانت کی ہے، دوسرے لوگ جو اس کے برابر نہیں تھے انہوں نے کیا خیانت کی ہے۔ خدا جانتا ہے ۔!!!

خدایا تیرا شکر کہ تونے ہمیں صراط مستقیم کی ہدایت کی!

خدایا تیرا شکر مذہب حقہ  شیعہ میں ایسے علماء موجود ہیں جنہوں نے کسی طرح کی خیانت نہیں کی اور ہمارے  لئے اہل بیت علیہم السلام کے کلمات نقل کئے تاکہ الہی صراط مستقیم تلاش کر سکوں۔

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی