2024 March 19
حضرت علی علیہ السلام امام المومنین ہیں
مندرجات: ٣٠٧ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٤ مشاہدات: 2413
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت علی علیہ السلام امام المومنین ہیں

 
 
 
عبد الله بن اسعد کہتے ہیں :
 
" انْتَهَيْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي إِلَي السِّدْرَةِ الْمُنْتَهَي، فَأُوحِيَ إِلَيَّ فِي عَلِيٍّ بِثَلاثٍ: أَنَّهُ إِمَامُ الْمُتَّقِينَ، وَسَيِّدُ الْمُسْلِمِينَ، وَقَائِدُ الْغُرِّ الْمُحَجَّلِينَ إِلَي جَنَّاتِ النَّعِيمِ "
 
رسول خدا (صلی الله علیہ و آلہ و سلم ) نے فرمایا: جس شب مجھے معراج کی سیر کرائی گئی، اور سدرۃ المنتہی پر پہنچا، تو حضرت علی (علیہ السلام)کے بارے میں مجھے تین چیزوں کی وحی ہوئی: علی (علیہ السلام) امام المتقین، سید المسلمین، اور سرخرو مومنین کے جنت کی طرف جو نعمتوں سے مالا مال ہے ان کے امام و رہبر ہیں۔
 
معرفه الصحابه، ج3 ،ص1587





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی