2024 April 29
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب ایک خودکش حملے میں 43 افراد شہید و زخمی
مندرجات: ١٩١ تاریخ اشاعت: ٣١ August ٢٠١٦ - ١٧:٤٩ مشاہدات: 1287
خبریں » پبلک
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب ایک خودکش حملے میں 43 افراد شہید و زخمی

عرب ذرائع کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب خودکش حملے میں 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب خودکش حملے میں 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

کربلا کے نزدیک ہونے والے خودکش حملے میں 18 افراد شہید اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق وہابی تکفیری دہشت گرد مسلمانوں کے مقدس مقامات کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بناتے رہتے ہیں اس سے قبل سودی وہابی دہشت گردوں نے مسجدالنبی (ص) کو بھی حملے کا نشانہ بنایا تھا۔


۔۔۔۔۔۔۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات