2024 March 19
ابن خزیمہ کی امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی تعظیم و تکریم
مندرجات: ١٢٨ تاریخ اشاعت: ٣١ August ٢٠١٦ - ١٧:٣٨ مشاہدات: 3568
تصویری دستاویز » پبلک
ابن خزیمہ کی امام رضا علیہ السلام کے روضہ کی تعظیم و تکریم

 

 

 

ابن حجر عسقلانی امام علی ابن موسی الرضا علیہما السلام کی سوانح حیات میں لکھتے ہیں:

قال [الحاکم] وسمعت أبا بكر محمد بن المؤمل بن الحسن بن عيسى يقول خرجنا مع إمام أهل الحديث أبي بكر بن خزيمة وعديله أبي علي الثقفي مع جماعة من مشائخنا وهم إذ ذاك متوافرون إلى زيارة قبر علي بن موسى الرضي بطوس قال فرأيت من تعظيمه يعني بن خزيمة لتلك البقعة وتواضعه لها وتضرعه عندها ما تحيرنا.

حاکم نیشاپوری کہتے ہیں: میں نے محمد بن مومل کو کہتے سنا: اہل حدیث کے امام ابن خزیمہ اور ان کے ہم رتبہ ابو علی ثقفی اور دوسرے بہت سے بزرگوں کے ساتھ ہم طوس میں علي بن موسي الرضا علیهما السلام کے روضہ کی زیارت کے لئے گئے۔ ابن خزیمہ نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی اس قدر تعظیم و تکریم کی کہ جسے دیکھ کر ہم حیرت زدہ رہ گئے۔

تهذيب التهذيب، ج 7، ص 338





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی