وہابیت کے ماننے والے ہمیشہ اسلام کو نقصان پہنچانے کے در پے رہتے ہیں۔ وہ کسی نہ کسی بہانے سے اسلام کے مقدسات یا اسلامی شخصیات جیسے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ اس دستاویز میں ان الزامات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جو وہابیوں نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کی ذات والا صفات پر لگائے ہیں۔ شاید اس طرح وہابیت کا پلید چہرہ عوام کے سامنے آسکے۔