کردستان کے علاقے سے ایک اہل سنت جو اپنی بیٹی کے علاج کے لیے تہران آیا تھا اس کے ساتھ ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے۔ وہ یہ کہ جب اس نے حضرت عباس علمدار (ع) کے لیے عزاداری و سینہ زنی کی تو اور مولا سے توسل کیا جس کے نتیجے میں اس کی بیٹی مکمل طور پر صحت مند ہو گئی۔
حتما اس کلیپ کو مشاہدہ فرمائیں۔