موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
آراء کی فہرست

سے: تک: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:

« صفحہ نمبر سے 3  »
21
مندرجات کا کوڈ: 1792 - عنوان: معاویہ (لع) اور امیر المؤمنین علی (ع) پر سبّ و لعن:
مکمل نام : علی احمد - تاریخ اشاعت: ٢١:٥٣ - ٢٩ مرداد ٢٠٢٠
ہم اھل السنۃ والجماعۃ جناب علی رضی اللہ عنہ اور جناب معاویہ رضی اللہ دونوں پر لعن اور طعن کرنے والے پر لعنت بھیجتے ہیں
نہ ہم رافضی ہیں اور نہ ہم ناصبی ہیں
ہمارے نزدیک رسول اللہ ﷺ کی تمام ازواج ہی اہل بیت میں سے ہیں، جیسا اللہ تعالیٰ کے قرآن نے یمیں بتایا، اور ہم تمام اصحاب رسولﷺ کو جنتی مانتے ہیں
اور روافض کے حق میں ہدایت کے لیے دعا گو ہیں، اور جن کے دلوں پر مہر ثبت ہو چکی ہے ان کے عبرت ناک اور جلد انجام تک پہنچنے کے لیے بھی دعاگو ہیں

وصلی اللہ علی النبی، و اھلہ و اصحابہ و من طبعھم الی یوم الدین
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔ 
جناب آپ نے چند مطالب کی طرف اشارہ کیا ہے ۔لہذا جدا جواب ملاحظہ فرمائیں ۔
الف : اپ دونوں کو لعن طعن کرنے والے پر لعنت نہیں بھیجتے ۔کیونکہ خود معاویہ اور اس کے پیروکا اور بنی امیہ کے سارے حکمران {سوای عمر ابن عبد العزیز کے} امیر المومنین علیہ السلام پر لعن طعن کرتے تھے ۔۔۔اس سائٹ پر اس کے دلائل دیکھ سکتا ہے۔
 
ب : جی اپ کے نذدیک ایسا ہے لیکن یہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرمان کے خلاف ہے ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود ہی فرمارہے ہیں۔ {جناب فاطمہ ، امام علی ، امام حسن و امام حسین علیہم السلام } تو کیا آپ اللہ کو یہ بتارہے تھے ؟ یا لوگوں کو سمجھا رہے تھے اور جب ازواج نے سوال کیا ، کیا ہم آپ کے اہل بیت میں سے نہیں تو آپ نے انکار کیا ۔۔ کیا یہ احادیث اپ کی کتابوں میں نہیں ہے ۔۔۔؟ لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ قرآن شناس اور دین شناس بننے کی کوشش نہ کریں۔۔
 
ج : 
جی اپ ہمارے لئے دعا کریں ، اور اپنے لئے بھی کریں شاید جو شیعوں کے بارے میں کہہ رہے ہو اسی مرض میں اپ خود ہی مبتلا ہو ۔۔۔۔ کیا معلوم ۔۔۔ اھدنا الصراط المستقیم۔۔۔۔۔
 
د : درود پڑھنے میں بھی سنت کے دستور کی رعایت کریں 

22
مندرجات کا کوڈ: 633 - عنوان: شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت
مکمل نام : Muhammad Ali - تاریخ اشاعت: ١٦:٣٨ - ٢٧ خرداد ٢٠٢٠
Bohat acha Kam Kia ha ye Jo apnysab proves farahm Kia Salam apko wakalat e ZAHRA a s par mola salamat rakhain
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ اللہ  کو جزای خیر دیں 

23
مندرجات کا کوڈ: 1536 - عنوان: امیر المؤمنین علی (ع) کے خلاف عائشہ اور معاویہ کی ایجاد کردہ داخلی جنگوں میں صحابہ کی اکثریت کس کے ساتھ تھی ؟
مکمل نام : Aamir Saeed - تاریخ اشاعت: ٢١:٢٩ - ٢٥ بهمن ٢٠١٩
شیعہ کائنات کا بد ترین کافر ہے.
جواب:
 سلام علیکم : 
جناب اگر ایسا ہے تو کیوں شیعہ ہر سال ہزروں کی تعداد میں حج کرنے جاتے ہیں اور شیعوں کے شانہ بشانہ اہل سنت کے مفتی اور مولوی حج کرتے ہیں ؟ کیا کافر کے لئے حج کرنے کی اجازت دینا قرآنی حکم کے خلاف نہیں ؟ سورہ توبہ کی تلاوت تو کرتے ہو؟

24
مندرجات کا کوڈ: 328 - عنوان: شیعوں کا امام حسین(ع) کو قتل کرنا۔
مکمل نام : عبدالرزاق خاصخیلی - تاریخ اشاعت: ١٧:٥٣ - ٢٦ آذر ٢٠١٩
امام حسین علیہ السلام کے ہر قاتل اور قتال مین شریک اور حمایت کرنے والون پر لعنت
جواب:
 سلام  علیکم ۔۔ جی بلکل ۔۔۔۔۔۔۔ بیشمار۔۔۔۔چاہئے ادھر سے ہو چاہئے ادھر سے 

25
مندرجات کا کوڈ: 1037 - عنوان: قتل امام حسین (ع) کے بارے میں تاریخی اسناد و دلائل:
مکمل نام : Robina Jamshead - تاریخ اشاعت: ٢٢:٣٥ - ١١ آذر ٢٠١٩
اتنی بہترین و مدلل تحریر بے شک ارفع صدقہ جاریہ ہے جزاک اللہ
آج یزید کے حق میں بلاگز کی بھر مار ہے مگر اسکے جرائم پر بہت کم بلاگز
جواب:
 سلام علیکم : 
شکریہ ۔۔۔۔۔
التماس دعا 

26
مندرجات کا کوڈ: 311 - عنوان: بزرگان (علماء) اھل سنت کی نظر میں اھل بیت علیہم السلام تمام مخلوقات کے لئے ذریعہ فیوض ہیں
مکمل نام : حیدر - تاریخ اشاعت: ١٣:٣٧ - ١١ آذر ٢٠١٩
اسلام علیکم ۔۔ اہل بیت میں کون کون شامل ہیں پلیز اہل سنت کے حوالے سے بتائین
جواب:
 سلام علیکم :
جی شکریہ ۔۔۔ 
اس لینگ پر کلیک کریں ۔انشاء اللہ جواب مل جائے گا ۔۔http://jafri14.blogfa.com/post/164/%d8%a7%db%81%d9%84-%d8%a8%db%8c%d8%aa-%d9%be%db%8c%d8%a7%d9%85%d8%a8%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%b1%d8%a7%d8%af%c2%a0%c2%a0%da%a9%d9%88%d9%86-

27
مندرجات کا کوڈ: 598 - عنوان: کیا کتاب صحیح بخاری میں،حضرت زہرا (س)کو اذیت و تکلیف دینے کے بارے میں کوئی حدیث موجود ہے؟
مکمل نام : سید ھادی رضا نقوی - تاریخ اشاعت: ١٥:٠٧ - ٠٤ آذر ٢٠١٩
تقبل اللہ خدا آپ کی یہ کاوش کو قبول فرمائے اور اس کو بی بی کو مقدمہ میں گواھی کے طور پر منظور فرمائے سلمکم اللہ
جواب:
سلام علیکم: 
بہت شکریہ ۔۔             التماس دعا 

28
مندرجات کا کوڈ: 1732 - عنوان: آئمہ معصومین (ع) کے نام واضح طور پر قرآن کریم میں کیوں ذکر نہیں ہوئے ؟
مکمل نام : جنید - تاریخ اشاعت: ١٢:٣٢ - ٢٢ آبان ٢٠١٩
الحمد اللہ میں نے آپ لوگوں کے دلائل تسلی بخش طریقے سے تفصیلاً اور بغور مطالعہ کیا ہے اور اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ آپ لوگوں کے دلائل بلکل بے بنیاد ہیں اہل بیت میں ازواجِ مطہرات بھی شامل ہیں اور غور سے پڑھیں آپ قرآن اور جو بھی ولایت اور دوسرے بنیادی عقائد آپ لوگوں نے قرآن سے دلائل دیے ہیں وہ بھی یا بلکل بے بنیاد ہیں یا صیغوں کو بدل کر پیش کیا ہے یا پھر اللہ کی العیاذ بااللہ وکالت کر رہے ہیں آپ لوگ۔۔۔ اللہ کا نام ہے ہدایت کا راستہ اختیار کروں اور صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ایمان کی گواہی قرآن کی نص قطعی سے ثابت ہیں لیکن افسوس پھر بھی ان کی مخالفت کرنا کفر کے مترادف ہے کیونکہ حزب اللہ کی گواہی قرآن میں اللہ تعالیٰ نے دے دی ہے اور آخر میں آپ لوگ خود ہی کہتے ہیں کہ اگر قرآن میں مولا علی رضی اللہ کا نام صراحتاً ہوتا تو حذف کر لیا جاتا العیاذ باللہ اللہ نے کلام کی ذمہداری خود اٹھائی ہیں اور اگر آپ لوگوں کے عقائد باطل ہیں اگر مولا علی رضی اللہ اور آپ کے ائمہ کا نام صراحتاً قرآن میں موجود نہیں ہے تو قرآن کو کیوں قصور وار کہتے ہو اس کا مطلب اللہ کو قصور وار کہتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ نے جس کو فضیلت دینا سمجھی اس کو قرآن میں دی اگر آپ لوگ سچے ہیں تو دلیل پیش کریں اللہ آپ لوگوں کو ہدایت دے
واللہ اعلم
جواب:
 سلام علیکم : 
جناب جنید صاحب آپ کی قسم کا ہم احترام کرتے ہیں ۔۔لیکن رد کرنا ہے تو مثال دے کے سند کے ساتھ رد کریں تاکہ ہم بھی کچھ تبصرہ کر سکیں ۔۔۔
 اہل بیت سے مراد ازواج نہ ہونے کی بحث میں ہم عرفی استعمال کی بنیاد پر دوسروں سے نزاع نہیں کرتے ۔۔۔۔۔
ہم یہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے اس سلسلے میں کیا فرمایا ہے ۔۔ان کی فضیلت میں موجود آیات میں کون لوگ مراد ہیں ۔۔لہذا ہم آیت تطہیر کی شان نزول کے مطابق کہتے ہیں کہ ازواج مراد نہیں ۔۔۔ آیہ مباھلہ میں۔۔۔ سورہ ھل اتی میں ۔۔ آیت ۔ قل لا اسئلکم علیہ اجزا الا المودۃ فی القربی میں ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں یہاں ازواج مراد نہیں 
حدیث ثقلین ، انی تارک فیکم الثقلین میں ،، حدیث سفینہ میں ،حدیث امانۃ الامۃ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  جیسی فضائل کی آیات اور روایات میں کہتے ہیں یہاں ازواج مراد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر ہم دلیل بھی پیش کرتے ہیں۔۔
 
 
اصحاب کے مسئلے میں اگر آپ ان کے بارے میں موجود ساری آیات اور روایات کو سامنے رکھ کر راے دینے کی کوشش کریں تو آپ بھی وہی کہیں گے جو شیعہ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ شیعہ سارے اصحاب کے مخالف نہیں ہیں ۔۔۔ شیعہ ان اصحاب کی عظمتوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسلام کی سربلندی کے لئے قرآنی دی اور آخر عمر تک اپنے عہد و پیمان پر قائم رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

29
مندرجات کا کوڈ: 341 - عنوان: اہل بیت کی عظمت قرآن کی روشنی میں
مکمل نام : حسین - تاریخ اشاعت: ٠٧:٣٨ - ٣١ مهر ٢٠١٩
بہت عالی
خدا وند عالم آپ کے ہر جائز حاجت کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے اور عمل خیر میں اضافہ فرمائے۔۔
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ  اللہ آپ کو کامیاب فرما۔۔۔۔اور آپ کو بھی محمد و آل محمد  صلوات اللہ علیہم کی سیرت اور تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عنایت فرما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

30
مندرجات کا کوڈ: 341 - عنوان: اہل بیت کی عظمت قرآن کی روشنی میں
مکمل نام : حسین - تاریخ اشاعت: ٠٧:٣٨ - ٣١ مهر ٢٠١٩
بہت عالی
خدا وند عالم آپ کے ہر جائز حاجت کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے اور عمل خیر میں اضافہ فرمائے۔۔
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔ 
اللہ اپ کو سلام رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

31
مندرجات کا کوڈ: 1156 - عنوان: امام مہدی (ع) کی ولادت اور ابن تیمیہ کی رسوائی
مکمل نام : S A Ali - تاریخ اشاعت: ٠٩:٣٩ - ٠٩ مرداد ٢٠١٩
صرف سنی نہیں، بلکہ شیعوں کے غیر بارہیاں فرقے بھی بارہویں اما غائب کے قائل نہیں ہیں، مثلا کیسانیہ، زیدیہ، اسماعیلیہ، آغا خانی و بوہرا، وغیرہ۔ امام حسن عسکری کے اپنے بھائی جعفر یقین رکھتے تھے کہ گیارہویں امام کا کوئی بیٹا نہیں تھا۔ چنانچہ وہ اپنی امامت کے دعویدار تھے۔
جواب:
 سلام علیکم : جی بلکل فرقوں کے وجود سے انکار نہیں ۔۔۔ 
امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کو جناب ابراہیم اور جناب موسی علیہما السلام کی ولادت سے تشبیہ دی گئی ہے ۔۔۔ اس وقت کے ظالم حکومت امام حسن العکسری علیہ السلام کے ساتھ وہی سختی کر رہی تھی جو فرعون نے کیا تھا کیونکہ احادیث کی وجہ سے حکمرانوں کو یہ معلوم تھا کہ امام  مہدی علیہ السلام کہ جو ظالم حکومتوں  کو سرنگونی کرنے کی خبر ان تک پہنچی ہوئی تھی لہذا ایسے ماحول میں امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا مخفی ہوناایک طبعی امر ہے ۔۔۔
 
اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے رجوع کریں۔http://jafri14.blogfa.com/category/20

32
مندرجات کا کوڈ: 1536 - عنوان: امیر المؤمنین علی (ع) کے خلاف عائشہ اور معاویہ کی ایجاد کردہ داخلی جنگوں میں صحابہ کی اکثریت کس کے ساتھ تھی ؟
مکمل نام : Ahmad - تاریخ اشاعت: ٠٠:٢٤ - ٢٩ بهمن ٢٠١٨
ماشاءالله بہت ہی آعلیٰ اور تحقیق شدہ مضمون تھا جب پڑنے بیٹھا تو پورا ارٹیکل ہی پڑا۔

آج مجید ایک سوال کا اور جواب ملا کی یہ جنگے اجتہادی غلطی تھی اور اس پر بھی ثواب ملا ۔ میں بھی۔ یہی سوچتا تھا لیکن اب میری۔ اصلاح علمی طور پر ہو گیی خدا آپ کو سلامت رکھے ۔
شکریہ ۔ جزاکللہ
جواب:
سلام علیکم : بہت شکریہ ۔
اجتھاد کی دو قسم ہے ۔
 اجتھاد جائز اور شرعی :  قرآن و سنت سے شرعی احکام کا نکالنا ۔۔
 
 نص کے مقابلے میں اجتہاد :  یعنی شریعت کا حکم واضح ہے قرآن و  حدیث اس سلسلے میں موجود ہے لیکن ایک آدمی قرآن کے حکم کو نہیں مانتا اور کہتا ہے کہ میری نظر یہ حکم ایسا ہونا چاہئے اور وہ قرآن اور سنت میں موجود واضح حکم کے مقابلے میں اپنی نظر دیتا ہے ۔۔۔ یہ اجتھاد جائز نہیں ہے یہ گناہ اور اللہ اور اللہ کے رسول ص کے حکم کے مقابلے میں کھڑا ہونا ہے ۔۔۔
جیساکہ جنگ صفین وغیرہ میں امام علی ع کے مقابلے میں تلوار اٹھانا اور اپ سے دشمنی کرنا ایسا ہی ہے ۔۔۔کیونکہ رسول اللہ ص کے فرامین اس سلسلے میں بہت ہی واضح ہے اور امام علی ع کا حق پر ہونا اور اپ کے مقابل والے کے باطل ہونا رسول اللہ ص کے احادیث کی روشنی میں سب کے لئے واضح تھا لہذا یہ اجتھاد کی دوسری قسم ہے جو گناہ بلکہ اس سے بھی بالاتر  ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

33
مندرجات کا کوڈ: 1644 - عنوان: معاویہ ابن ابی سفیان کی زندگی اور اسکے کردار پر ایک نظر
مکمل نام : Hafiz abubakar si - تاریخ اشاعت: ٢١:٠٤ - ١١ دي ٢٠١٨
سب جھوٹ لکھا ھے
جو کسی صحابی کے بارے بکواس کرے اس دین اسلام سے کوئ تعلق نہیں ھے
ایک صحابی کا انکا تمام صحابہ کا انکار ھے

ولاتسبوا اصحابی بخاری

تمام صحابہ مغفورلھم ہیں
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔
جناب ایسی بات نہیں ہے یہ سب جھوٹ ہیں تو پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ چیزیں ہل سنت کی کتابوں میں ہیں ۔۔۔لہذا  جس طرح سے شیعہ مخالف شیعہ کتابوں سے کوئی چیز اٹھا کر اسی کو اچھلاتے ہیں اور یہ دیکھنے کی فرصت نہیں دیتے کہ یہ شیعوں کے نذدیک صحیح ہے یا نہیں ۔۔۔
 اگلی بات ۔۔ آپ دلیل سے کسی بات کی جھوٹ ہونے کو ثابت کریں صرف دعوا سے کام نہیں چلتا ۔۔۔
 
۔۔۔ہمارے مذہب میں بھی کسی کو گالی دینا جائز نہیں ہے ۔۔ اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس کا ذاتی فعل ہے اس کو مذہب کے کھاتے میں نہ ڈالے۔۔۔۔
 
جیساکہ مولا علی علیہ السلام کے خلاف سب و شتم بنی امیہ  کے سارے حکمرانوں کی مشترکہ سیرت تھی ۔۔لیکن اپ لوگ ان سے دفاع کرتے ہیں اور انہیں خلیفہ اور امیر المومنین کہتے ہیں ۔۔۔۔
تمام اصحاب مغفور لہم ہونا ۔۔قرآن اور سنت اور خود اصحاب کی سیرت و تعلیمات کے مخالف نظریہ ہے ۔۔۔۔ 

34
مندرجات کا کوڈ: 460 - عنوان: کیا علماء اہل سنت نے رسول خدا کی ولادت کے موقع پر جشن منانے کے جائز ہونے کے بارے میں فتوی دیا ہے؟
مکمل نام : Syed Taqi - تاریخ اشاعت: ٠٤:٣٢ - ١٦ آبان ٢٠١٨
اسلام علیکم۔
میرا سوال ولادت رسول ﷺ سے متعلق ہے
کہ رسول ﷺ ہی ولادت کب ہوئ۔ 12 یا 17 ربیع الاول
شیخ کلینی نے رسول ﷺ کی ولادت 12 ربیع الاول لکھی۔
الکافی۔ باب مولد النبی


جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔جی دونوں کی روایات موجود ہیں ۔۔ لیکن مشہور قول وہی ۱۷ ربیع الاول والا قول ہے ۔

35
مندرجات کا کوڈ: 48 - عنوان: پیغمبر اکرم (صلي الله عليه وآله) کے ذریعہ معاویہ کے قتل کا حکم
مکمل نام : حیدرعلی - تاریخ اشاعت: ١٩:٣٠ - ٠٩ تير ٢٠١٨
ماشااللہ
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔۔۔ التماس دعا 

36
مندرجات کا کوڈ: 766 - عنوان: بن سلمان کے بعد سعودی چینل کی بھی امام مہدی (عج) کی شان میں گستاخی
مکمل نام : خیرخواہ - تاریخ اشاعت: ٢١:٤٢ - ٢٨ خرداد ٢٠١٨
ان شاء اللہ.
اگر وہ شیعوں کی منشاء کے مطابق نہ ہوئے تو وہ اسی طرح مہدی کو جھٹلادیں گے جیسا کہ یہودیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جھٹلادیا تھا۔
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔ جی بعض ایسے لوگ بھی ہوں گے ۔۔۔۔لیکن ایسا نہیں ہے کہ سارے شیعہ انہیں جھٹلائیں۔۔۔۔۔۔۔ 
یقینا شیعوں میں ایسے لوگ کم نہیں ہوں گے جو حق واضح ہونے کے بعد حق کی حمایت کرتے ہوئے اپنے وقت کے امام کی پیروی میں آپنی جانوں ک نذرانہ پیش کریں گے ۔۔۔ انشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ ہمیں ان کے یار و انصار میں سے قرار دے  اور ان کی نصرت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں سے قرار دے ۔۔۔ ان کے دشمنوں میں سے قرار نہ دے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین ۔

37
مندرجات کا کوڈ: 134 - عنوان: شوہر دار عورت بغیر نکاح کے کسی غیر مرد سے جنسی تعلقات قائم کرسکتی ہے !
مکمل نام : Jalilbalouch - تاریخ اشاعت: ١٦:٢٥ - ٢٢ ارديبهشت ٢٠١٨
ھم تو صرف یہ کھنا چاھتے جن لوگون نے بغض شیعہ کی وجہ جس متعہ کو حرام قرار دیا ھے اب انکی اپنی عورتین کس حد تک چلی گئی ھین
جواب:
 سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی محترم یہ حقیقت ہے کہ متعہ ایک جائز چیز ہے ۔۔۔سب کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اصحاب کے دور میں یہ جائز تھا اور اختلاف اس میں ہے کہ یہ بعد میں بھی جائز باقی رہا یا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ سب نے اس کی وجہ اصحاب کی شہوت پرکنٹرول کرنے اور اصحاب کو گناہ سے بچنے کے لئے اس کو جائز قرار دیا ہے ۔۔۔۔۔ اب اگر اصحاب اس تقدس اور عظمت کے باجود اس چیز کی طرف محتاج ہو تو بعد والوں کے لئے تو اس کی زیادہ ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لئے امام علی علیہ سلام اور ابن عباس سے نقل ہوا ہے کہ اگر عمر متعہ سے منع نہ کرتے تو سوای شقی افراد کے کوئی زنا نہیں کرتے۔۔۔
۔۔۔۔
عجیب بات یہ ہے کہ جو شیعوں کے خلاف تبلیغ کرتے ہیں اور شیعوں کو متعہ کی اولاد کہتے ہیں اور شیعہ ناموس کی بے احترامی کرتے ہیں یہی لوگ خود ہی نام بدل کر متعہ پر عمل کرتے ہیں ۔جیساکہ نکاح مسیار اور نکاح جہاد شہوت کی پیاس مٹانے کے لئے اہل سنت میں رائج ہے متعہ اور ان میں کوئی فرق نہیں ۔۔۔۔

38
مندرجات کا کوڈ: 875 - عنوان: 25 شوال ، احیا گر مذہب تشیع، قرآن ناطق، حضرت امام جعفر صادق (ع) کا یوم شہادت
مکمل نام : منظوم علی ولایتی الکوثر اسلامآباد - تاریخ اشاعت: ١٩:٣٢ - ٢٥ بهمن ٢٠١٧
بسم اللہ الرحمان الرحیم
اس کالم کا میں پورا پڑھا یے بھت خوب ماشاٰ اللہ
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔
 
 جزاک اللہ ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو محمد و آل محمد کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے مکتب سے دفاع کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔۔۔۔
التماس دعا ۔۔۔۔

39
مندرجات کا کوڈ: 366 - عنوان: کیا امام حسین(ع) کے کٹے ہوئے سر کا نیزے پر قرآن پڑھنا یہ معتبر کتب میں نقل ہوا ہے یا نہیں؟
مکمل نام : خواجہ نذیر احمد نذیر - تاریخ اشاعت: ٠٨:١٠ - ٢٧ آذر ٢٠١٧
آپ کا بُہت شُکر گذار ھوں ۔ میں نے ویسے تو سُن رکھا تھا کہ امام عالی مقام کے سر کو جب نیزے پہ رکھا گیا تو اُنہوں نے قرآن پڑھا لیکن معتبر حوالہ معلوم نہ تھا۔ میں نے ایک منقبت موزوں کی جس میں ایک شعر!
نیزے پہ سر چڑھا تو وہ پڑھنے لگے قرآن ۔
ایسی ھی تو ھوتی ھے تلاوت حُسین کی۔
واللہ کیا حسین تھی تلاوت حُسین کی ۔
ارض و سماع میں گونج اُٹھی تلاوت حُسین کی۔
ھر دل میں تب سما گئی تلاوت حُسین کی۔
ھم سب کو تو رُلا گئی تلاوت حُسین کی۔
زیر ترمیم و تکمیل تھا۔ اس کے لئے آپ کی تحریر سے علم ھوا ۔ اب آسانی ھو گی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔ آمین
جواب:
 سلام علیکم ۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔ التماس دعا 

40
مندرجات کا کوڈ: 830 - عنوان: 8 شوال ، مظلومیت آئمہ اہل بیت معصومین (ع) کا دن
مکمل نام : Abdul hamed rabbani - تاریخ اشاعت: ١٧:٢٦ - ٠٢ مهر ٢٠١٧
سلام اگر ھو تو ایسے پیغام کو واٹسب پہ سینٹ کرے تو بہتر ھوگا شکریا 989331873482
جواب:
سلام علیکم : 
بہت شکریہ ۔ 
 جزاک اللہ ۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو محمد و آل محمد کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے مکتب سے دفاع کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔۔۔۔
التماس دعا ۔۔۔