2024 May 16
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

151 امامت کا نظام انسانی حقوق کا ضامن ہے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1795</font>
خبررساں ایجنسی شبستان:آیت اللہ فاضل لنکرانی نےنظام امامت کو انسانی حقوق کا ضامن قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت اگربشراپنے حقوق تک پہنچنا چاہتا ہے تو اس کی واحد ضمانت نظام امامت ہے اورعصرظہورمیں نظام ولایت فقیہ ہے۔
152 عورت نا ملے تو نوجوان لڑکے کے ساتھ جنسی تعلقات جائز ہیں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1795</font>
153 علمائے مکه: وہابی، خوارج اور ملحد ہیں + دستاویز<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1790</font>
اس دستاویز میں علما ئے مکہ نے، شہر مکہ کو وہابیوں سے پاک کرنے کے سلسلے میں محمد علی پاشا کا شکریہ ادا کیا تھا اور محمد علی پاشا کو مخاطب کرکے کہا تھا:

"آپ اللہ کے فضل و کرم سے فاسق خارجیوں، ظالموں، فاسدوں اور ملحدوں [ وہابیوں] پر کامیاب ہوگئے کہ جو جزیرہ العرب میں فساد برپا کرنا چاہ رہے تھے ۔
154 محرم الحرام کے دوران ٹنڈومحمد خان میں گذشتہ سال کی طرح لوڈشیڈنگ جاری رہی تو شدید احتجاج کیاجائے گا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1786</font>
مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان کی جانب سے وحدت ھاؤس میں سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان مولانامحمد بخش غدیری کے زیرصدارت ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا۔
155 ایم آئی 6 نےتشیع کو بدنام کرنے کے لئے کچھ شیعہ ذاکرین /علماء کو خریدا ہے،عوام ہوشیار رہے، شیعہ علماء کونسل<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1785</font>
156 نجف اشرف میں عیسائی رہنما پوپ فرانسیس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات +تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1775</font>
157 زرداری جیسے شیعہ سے اتحاد ہوسکتا ہے توپی ٹی آئی سے کیوں نہیں؟ ابو طالبان سمیع الحق کا فرقہ وارانہ بیان<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1771</font>
شیعیت نیوز: زرداری جیسے شیعہ سے اتحاد ہوسکتا ہے توپی ٹی آئی سے کیون نہیں، ابو طالبان سمیع الحق کی فرقہ وارانہ پریس ریلیز
158 افغانستان ، شیعہ نشین علاقے میں داعش کا حملہ، متعد افرادشہید وزخمی، صدر غنی کا اظہار افسوس<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1770</font>
اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان اور دیگر دہشتگرد گروہ، اس ملک میں عام شہریوں اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
159 اردوزبان زائرین کے لیے خصوصی طور پر عفاف و حجاب کانفرنس منعقدہوئی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1768</font>
ماہ محرم کے پہلے ہی روز "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی ، خصوصی طور پر منعقدہوئی۔
160 امام ہشتم کی شب ولادت، ایران بھر میں جشن و سرور<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1763</font>
دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
161 نجف اشرف میں یکجہتی فلسطین ریلی، علماء و مراجع کرام کی شرکت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1762</font>
162 ڈی آئی خان، داعش کا شیعہ مسلمانوں کو دھمکی آمیز خط<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1760</font>
شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)سوشل میڈیا پر ڈیرہ اسماعیل خان میں سعودی تکفیری دہشتگرد داعش کی جانب سے سے جاری ہونے والے ایک خط کا عکس گردش کررہا ہے۔
163 شیعہ شخصیات کا تحریکِ پاکستان میں نمایاں کردار<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1759</font>
164 سعودی ایجنٹ شعیب امجد نے بلتستان کی شیعہ عوام کو را کا ایجنٹ قرار دیدیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1754</font>
165 پاراچنار شہداء کی یاد میں تقریب کا انعقاد + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1744</font>
گزشتہ سال القدس ریلی کے فوراً بعد پاراچنار طوری مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں ہونے والے شہداء کی یاد میں آج سہ پہر کو جائے وقوعہ پر ایک پُر رونق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
166 امام حسین (ع) کی تعلیمات افادیت کی حامل: ہندوستانی وزیر اعظم<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1743</font>
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔
167 زائرین کو درپیش مشکلات کے حل کیلئےوزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی وعدے کے مطابق تفتان بارڈر پہنچ گئے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1742</font>
168 شیعہ سنی دہشتگردی کی اصطلاح، حقیقت یا فسانہ!<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1742</font>
حیرت ہے کہ پراکسی وار کا الزام اگر درست ہوتا تو شیعہ مخالف فرقوں کے لوگ بھی قتل ہوتے، مگر ایسا نہیں، پراکسی وار پاکستان میں صرف ایک ملک کر رہا ہے۔ جو شیعہ کیخلاف نظریاتی طور پر پراپیگنڈہ کو پھیلا رہا ہے اور اس کے نمک خوار شیعہ کے قتل کے فتوے دیتے ہیں
169 ائمہ علیھم السلام کی شہادت کے ایام دینی معارف کو بیان کرنے کی بہترین فرصت ہیں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1738</font>
سماجی: ایران کے شہر بروجن میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے سرپرست نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے ایام میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا ائمہ معصومین(ع) کی شہادت کے ایام دینی معارف کو بیان کرنے کی بہترین فرصت ہیں۔
170 شاہ سلمان تمام جرائم کے ذمہ دار: سعودی سابق وزیر داخلہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1729</font>
سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
171 آیت اللہ بشیر نجفی کی مداخلت پر توہین اہلیبتؑ کا مرتکب شوکت رضا شوکت ضمانت پر رہا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1727</font>
172 تاریخ کربلا کو سامنے رکھ کر حق و باطل میں فرق دیکھا جا سکتا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1726</font>
پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے اس نظام ظلم و جبر کیخلاف حق کا علم بلند کیا۔
173 عراق کے مشرق میں عزاداری کے موکبوں پر حملے کا منصوبہ ناکام<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1726</font>
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
174 مراجع کرام کی توہین کرنے والا شیعہ نہیں ہو سکتا: مولانا کلب جواد<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1724</font>
وقف کی زمین پر کسی اور کی عبادت گاہ بنانے کے مسئلے میں شیعوں کے عظیم رہنما اور مرجع عالیقدر آیت اللہ سید علی سیستانی کا فتویٰ منظر عام پر ہے
175 فضل الرحمن کا کالعدم جماعت کے دہشتگرد سرغنہ احمد لدھیانوی سے رابطہ، ایم ایم اے میں شمولیت کی دعوت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1723</font>
176 اسرائیل کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ غاصب صیہونی رژیم کی آخری جنگ ثابت ہوگی:ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1722</font>
177 اہل تشیع کے ۲۲ مراجع نے اہل سنت کے مقدسات کی بے احترامی کو حرام قرار دیا، آپ نے کیا کیا؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1718</font>
سید طاہر الہاشمی نے کہا ہے کہ ہمارے ۲۲ شیعہ مراجع نے اپنے فتووں میں اہل سنت کے دینی مقدسات کی توہین کو حرام قرار دیا ہے جبکہ شرپسند افراد شیعوں کے کسی ایک مثبت اقدام کی طرف اشارہ تک نہیں کرتے!
178 یمن جنگ: اسپین نے سعودی عرب کو بموں کی ترسیل روک دی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1715</font>
179 بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا اجتماع، لبیک عیسی قاسم کے نعرے سے گونج اٹھا بحرین<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1713</font>
بحرین کے دسیوں ہزار لوگوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر اجتماع کر کے’’ لبیک عیسی قاسم‘‘ کے نعرے لگا کر اپنی دفاداری کا ثبوت دیا۔
180 دنیا کی سب سے بڑی نماز جماعت، نجف و کربلا کے راستے میں + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1712</font>
عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں ۤآئے ہوئے زائرین نے آج بروز جمعہ کو اس ملک کی تمام سڑکوں پر نماز جماعت قائم کر کے تاریخی مثال پیش کر دی۔
181 دیوبندی مدارس اور انتہا پسندی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1712</font>
یہ دیوبندی مسلک سے وابستہ دو دینی مدار س کی کہانی ہے۔ایک مدرسہ بھارت کے دارالحکومت دہلی کے شمال میں واقع شہر دیو بند میں قائم ہے جب کہ دوسرا پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ کے شہر اکوڑہ خٹک میں مذہبی تعلیم دے رہا ہے۔ 1866 سے قائم دارالعلوم دیو بند میں اس وقت چار ہزار کے قریب طالب علم مذہبی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔
182 فلسطینی بچے کی گردن کاٹ کر وہابی عالمی سطح پر مزید رسوا ہوگئے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1706</font>
شام میں امریکہ اور سعودی عرب کےحمایت یافتہ نورالدین الزنکی نامی وہابی دہشت گرد گروپ نے بارہ سالہ فلسطینی بچے کی گردن کاٹ کر سعودی عرب کے حامی وہابیوں کو عالمی سطح پر مزید رسوا کردیا ہے۔
183 ظہور حضرت مہدی (عج) کتب اہل سنت میں، مولوی اقبال بہمنی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1704</font>
184 ہنگو: کالعدم سپاہ صحابہ نے الیکشن سیل قائم کرلیا، الیکشن کمیشن خاموش!!<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1702</font>
185 نام نہاد دوست ملک سعودیہ سے پاکستانی مزدوروں کی بے دخلی کا سلسلہ بدستور جاری<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1702</font>
آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عرب ممالک تعصب کی بنیاد پر خصوصا شیعہ مزدوروں کو بے دخل کررہے ہیں کہ جن کے ناموں سے ان کے مذہب کا پتہ چل جاتا ہے۔
186 مرجع عالیقدر آیت اللہ مکارم شیرازی: پاکستان کے شیہ مسلمانوں کے لئے پاکستانی انتخابات میں شرکت لازمی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1700</font>
قم میں دینی مرجع آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے پاکستانی انتخابات میں شیعہ مسلمانوں کی شرکت کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے پاکستانی انتخابات میں شرکت تمام مسلمانوں خاص طور پر شیعہ مسلمانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔
187 شیعہ سنی بھائی بھائی اور دین اسلام کے دو اہم ستون ہیں، شیخ احمد الطیب<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1697</font>
اسلام ٹائمز: مصر اور انڈونیشیا کے علماء کے اجلاس سے خطاب میں الازہر یونیورسٹی کے سربراہ نے مسلمانوں کو باہمی اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دین مبین اسلام کے پیروکار شیعہ و سنی ایک کشتی پر سوار ہوکر اس الٰہی دین کو دوام بخش سکتے ہیں۔ احمد الطیب نے کہا کہ شیعہ اور سنی کے مشترکات، ان کے اختلافات سے کہیں زیادہ ہیں۔
188 اسلام اباد؛ تین روزہ "ھو اِز حسین کانفرنس" اختتام پذیر + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1695</font>
ھو اِز حسین؟/ پاکستان کی تین روزہ اس کانفرنس کے اہداف میں معاشرے میں امام حسین علیہ السلام کا پیغام و کردار کو عمل اور عشق کے ذریعے ترویج دینے اور یاران حسین کی خوبیوں کو عملی شکل میں پیش کرنے کا عہد شامل ہیں۔
189 شام میں داعش کا ترجمان "ابو محمد العدنانی" ہلاک + تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1693</font>
داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ خبری ذرائع نے شام کے شہر حلب میں اس گروہ کے ترجمان کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
190 انتخابات میں بری طرح شکست : سعودی ایجنٹ فضل الرحمن کی الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشیش<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1692</font>
191 شیخ ابراہیم زکزاکی کی جان خطرے میں ہے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1691</font>
بین الاقوامی: نائجیریا میں تحریک اسلامی نے حکومت نائجیریا کو خبردار کیا ہے کہ نامور شیعہ عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ زینب الدین کی جان کو خطرہ ہے یہ دونوں بحرین کے سیکورٹی اداروں کی تحویل میں ہیں۔
192 سعودی وزیر خارجہ کی امریکی کاسہ لیسی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1691</font>
193 سرگودھا: کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشت گردمحمد صفدر خود کش جیکٹ سمیت گرفتار<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1690</font>
194 اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی خیانتوں اور منافقانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1687</font>
شام کے ممتاز سنی عالم دین اور مسجد اموی کے پیش امام نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں نفاق اور اختلاف کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عالم اسلام کے خلاف خیانتیں ، منافقانہ پالیسیاں اور اسلام دشمن عناصر کے ساتھ تعاون جاری ہے۔
195 سعودی عرب کا پاکستان کیلئے نیا پروجیکٹ؛ دینی مدارس کے بعد اب گریجویٹ طلباء پر سرمایہ کاری کریگا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1685</font>
واضح رہے کہ سعودی عرب پر پاکستان میں ان مدارس کو مالی امداد فراہم کرنے کا الزام ہے کہ جن مدرسوں سے دہشتگرد گروہوں کے متعدد سرغنہ فارغ التحصیل ہوچکے ہیں لہذا پاکستان کی نئی حکومت کو طلباء و طالبات کیلئے سعودی فنڈنگ کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا۔
196 مائیکروسافٹ: داعش اور سعودی عرب ایک ہی ہیں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1684</font>
شبستان نیوز: امریکی کمپنی کا سرچ انجن ایک عرصے سے کلمہ ’’سعودی عرب‘‘ کو ’’داعش‘‘ کے متبادل کلمے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ سعودیوں کا احتجاج۔
197 امت مسلمہ کا احتجاج رنگ لے آیا، نیدرلینڈز میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1682</font>
198 زائرین کے مشکلات کے حل کیلئے خود تفتان بارڈر جائوں گا، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی علامہ راجہ ناصرعباس سے گفتگو<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1680</font>
199 تصویری رپورٹ: جرمنی میں ایک سعودی نے خنجر کے وار سے ایک حاملہ عورت کو قتل کردیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1678</font>
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں چاقو، خنجر اور کلہاڑی کے ذریعہ حملوں میں شدت آگئی ہے تازہ ترین حملے میں ایک عرب پناہ گزیں نے ایک حاملہ عورت کو قتل جبکہ 2 افراد کو زخمی کردیا ہے۔
200 شہید شیخ نمر باقر النمر کی زندہ و جاوید تحریر، عزت و کرامت کی عرضداشت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1677</font>
شیخ نمر کی عرضداشت نے سعودی عرب کے اندرونی اور بیرونی افکار کی توجہ کو اپنی طرف جلب کر لیا، ان کی یہ تحریر ہر عام و خاص کا موضوع سخن بن گئی۔ یہ وہ چیز تھی جس نے آل سعود کی نیندوں کو حرام کر دیا۔ حالانکہ اگر سعودی حکومت اس منشور کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی رعایا کے پامال ہو رہے شہری حقوق پر تجدید نظر کرتی تو ملک کی صورت حال میں بہتری آ سکتی تھی۔