2024 March 19
وہابیوں کا [معاذ اللہ] دو آنکھوں والا خدا
مندرجات: ٥٥ تاریخ اشاعت: ٢٤ July ٢٠١٦ - ١٧:٠٢ مشاہدات: 2817
تصویری دستاویز » پبلک
وہابیوں کا [معاذ اللہ] دو آنکھوں والا خدا

 
 
 
علمائے وہابیت کے عقیدہ توحید کا سلسلہ در حقیقت تجسیم پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ چنانچہ انھوں نے اللہ سبحانہ کو دو آنکھوں والا قرار دیا ہے:
 

6  سئل : " إن ربکم لیس بأعور " یدل على أن العینین اثنتان ؟

الجواب : نعم.

7  سئل : هل ثبت أکثر ؟

الجواب : لا، بل اثنتان.

مشهور وهابی عالم بن باز نے ایک سوال کا جواب کیسے دیا ہے ذرا ملاحظہ کیجئے:

-سوال: کیا حدیث " ان ربکم لیس باعور " اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ کے دو آنکھیں ہیں ؟

 _جواب: ہاں [ایسا ہی ہے].

- پھر پوچھا گیا :کیا دو سے زیادہ آنکھیں اللہ کے لئے ثابت ہیں ؟

_ تو جواب دیا: نہیں، اللہ کے دو ہی آنکھیں ہیں.  

مسائل الإمام ابن باز (المجموعة الثانیة)،ص 10 ط دار التدمریة

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی