2024 March 19
بني اميہ کے سارے خلفاء ناصبی تھے
مندرجات: ٤٩ تاریخ اشاعت: ٢٣ July ٢٠١٦ - ١٨:٤٩ مشاہدات: 3455
تصویری دستاویز » پبلک
بني اميہ کے سارے خلفاء ناصبی تھے

 

 اہل سنت کے علماء و بزرگان میں شمار ہونے والے ابن کثير دمشقي سلفي نے  اس سلسلہ میں لکھا ہے:

وكلهم قد كان ناصبيا إلا الامام عمر التقيا.

عمر بن عبد العزيز کے علاوہ تمام کے تمام بنی امیہ ناصبی تھے.

البداية والنهاية، ج 15 ص 330

اهل سنت سے سوال:‌

۱۔ آپ کس بنیاد پر معاویہ اور یزید کو امیر المومنین کہتے ہیں؟

۲۔ کیا کوئی ناصبي (یعنی دشمن اهل بيت رسول) مومنین پر حکومت کرسکتا ہے؟
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی