اس ڈاکومینٹری میں حضرت علی(ع) کی کعبہ میں ولادت کے بارے میں بعض شبھات کا مستند اور دلائل کے ساتھ جواب دیا گیا ہے۔ بعض شبھات مانند:
کیا علی(ع) کعبے میں پیدا ہوئے ہیں ؟
کیا کعبے میں پیدا ہونا ایک فضیلت ہے؟
اگر کعبہ بتوں سے بھرا ہوا تھا تو علی(ع) وہاں کیوں پیدا ہوئے ہیں ؟
علی (ع) کی کعبہ میں ولادت کے بارے میں علماء اہل سنت کی کیا نظر ہے؟