وہابیوں کے چینل نے ایک بار پھر ایک شوشہ چھوڑا ہے کہ: اس دور میں تو کربلاء کی زمین صحرا اور بیابان تھی تو امام حسین(ع) نے کیسے اس کو خریدا ہو گا ؟ استاد یزدانی کا جواب حتما مشاہدہ فرمائیں۔