2024 October 4
بزرگان (علماء) اھل سنت کی نظر میں اھل بیت علیہم السلام تمام مخلوقات کے لئے ذریعہ فیوض ہیں
مندرجات: ٣١١ تاریخ اشاعت: ١٦ January ٢٠١٧ - ١٠:٣٥ مشاہدات: 6246
تصویری دستاویز » پبلک
بزرگان (علماء) اھل سنت کی نظر میں اھل بیت علیہم السلام تمام مخلوقات کے لئے ذریعہ فیوض ہیں


شیعہ عقائد کی بنیاد پر اھل بیت اطھار مخلوقات اور خدا کے درمیان کسب فیض خداوند کریم کا وسیلہ ہیں۔
ازل سے بےمثل و بے نظیر لامتناہی فیض کی بارش کرنے والا خداوند کریم جس کی جانب سے مخلوقات عالم تک پہونچ نے والاہروہ فیض جس سے مخلوقات عالم بھر مند ہوتی آئی اور ابد تک ہوتی رہے گی، اور اس کا وسیلہ اھل بیت علیھم السلام ہی رہے ہیں اور ہمیشہ وہی رہیں گے۔
ممکن ہے بعض مخالفین شیعہ اثناعشری کو یہ بات ھضم نہ ہو پائے اور وہ اسے غلو اور خرافات کا نام دیں۔
اور یہ بات قابل ذکر اور دل چسپ ہے کہ علماء اہل سنت نے بعض اوقات اہل تشیع کے اس عقیدہ کی تائید کی ہے۔
کہ جس کا ذکر بطور اشارہ ہم نے "فیض الہی میں اہلبیت کے وسیلہ" ہونے کے سلسلہ میں بحث کرتے ہوئے مستقیم اور غیر مستقیم طور پر کیا ہے۔

 ⁠⁠⁠⁠تاریخ اھل سنت کے ایک بزگ عالم شیخ احمد فاروقی سرہندی، ہیں کہ جسے قطب دوراں، دوسری صدی کے عھد کا مجدد جیسے قیمتی القاب سے یاد کیا گیا ہے۔ کتاب "مکتوبات" میں امام ربانی نے شیعوں کے اس عقیدہ کو قبول کیا ہے۔
یہ کتاب دارالعلوم زاھدان کے مشہور استاد عبدالمجید مراد زھی خاشی کے ذریعہ تالیف ہوئی ہے۔ درحقیقت یہ کتاب فارسی زبان میں ہے لہذا صرف کتاب کے اصل مطالب کو بغیر کسی وضاحت کے طالبان حق اور پیروان "امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خدمت میں بطور ھدیہ پیش کر رہے ہیں۔


 
 
 
 
 
 


شرح حال احمد فاروقی
همفکران جناب فاروقی سرهندی، در باره او مطالب عجیبی گفته و غلو‌هایی زیادی کرده‌اند که در ذیل نمونه ی از آن‌ها را می‌بینید:

 

 
 

کیا شیخ احمد فاروقی سرہندی، مجدد ہزارہ دوم اہل سنت، نے مذہب حقہ اہل بیت علیہم السلام کو قبول کرتے ہوئے شیعہ ہوئے ہیں، یا سنی رہتے ہوئے اس حقیقت کا اعتراف کیا ہے؟
 




Share
1 | حیدر | | ١٣:٣٧ - ١١ September ٢٠١٩ |
اسلام علیکم ۔۔ اہل بیت میں کون کون شامل ہیں پلیز اہل سنت کے حوالے سے بتائین

جواب:
 سلام علیکم :
جی شکریہ ۔۔۔ 
اس لینگ پر کلیک کریں ۔انشاء اللہ جواب مل جائے گا ۔۔http://jafri14.blogfa.com/post/164/%d8%a7%db%81%d9%84-%d8%a8%db%8c%d8%aa-%d9%be%db%8c%d8%a7%d9%85%d8%a8%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%b1%d8%a7%d8%af%c2%a0%c2%a0%da%a9%d9%88%d9%86-
   
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی