امام سجاد علیہ السلام نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا سے مخاطب ہوکر فرمایا:
" اَنْتِ بِحَمدِ اللّهِ عالِمَةٌ غَیرَ مُعَلَّمَة وَ فَهِمَةٌ غَیرَ مُفَهَّمَة "
اے پھوپھی! آپ الحمد للہ عالمہ غیر معلمہ ہیں اور ایسی با فہم خاتون ہیں جس کو سمجھایا نہیں جاسکتا ہے۔
الاحتجاج، ج2 ،ص27