2024 March 19
شافعی کا ابوحنیفہ سے توسل
مندرجات: ٢٩٩ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٦ مشاہدات: 2944
تصویری دستاویز » پبلک
شافعی کا ابوحنیفہ سے توسل

 
 
زینی دحلان نے اپنی کتاب میں لکھا:
 
« إن الإمام الشافعي أيام هو ببغداد كان يتوسل بالإمام أبي حنيفة رضي الله عنه يجئ إلى ضريحه يزوره فيسلم عليه ثم يتوسل إلى الله تعالى به في قضاء حاجاته »
 
علامہ ابن حجر نے کتاب الخیرات فی مناقب الامام ابو حنیفہ نعمان کی پچیس ویں فصل میں کہا: یقینا امام شافعی ایک مدت تک بغداد میں تھے اور امام ابوحنیفہ سے توسل کرتے تھے۔ ضریح کے پاس آتے تھے اور اس کی زیارت کرتے تھے، پھران پر سلام بھیجتے تھے، اور اپنی طلب حاجت کے لئے ان کے واسطہ سے خداوند متعال سے توسل کرتے تھے۔

الدرر السنية فی الرد علی الوهابیة صفحه 72





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی