2024 March 19
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صلوات بھیجنے کی وجہ سے ایک موذن شخص کا قتل
مندرجات: ٢٩٠ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٦ مشاہدات: 2751
تصویری دستاویز » پبلک
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صلوات بھیجنے کی وجہ سے ایک موذن شخص کا قتل

 
 
« وكان ينهى عن الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم ويتأذى من سماعها وينهى عن الإتيان بها ليلة الجمعة وعن الجهر بها على المنائر ويؤذي من يفعل ذلك ويعاقبه أشد العقاب حتى أنه قتل رجلا أعمى كان مؤذنا صالحا ذا صوت حسن نهاه عن الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم في المنارة بعد الأذان فلم ينته وأتى بالصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم فأمر بقتله فقتل ثم قال إن الريابة في بيت الخاطئة يعني الزانية أقل إثما ممن ينادي بالصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم في المنائر »
 زینی دحلان نے اپنی کتاب میں لکھا:
 
محمد بن عبدالوہاب نے لوگوں کو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صلوات بھیجنے سے منع کیا۔ اور اگر کوئی صلوات بھیجتا تھا تو اسے اذیت دیتے تھے۔ اور آنحضرت پر شب جمعہ مناروں سےبلند آواز میں صلوات بھیجنے سے منع کرتے تھے۔ اور اگر کوئی اس کام کو انجام دیتا تھا تو اسے سخت سزا دیتے تھے۔ یہاں تک کہ ایک نیک اور نابینا شخص جس کی آواز اچھی تھی، ان کو اذان کے بعد منارے سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرصلوات بھیجنے سے منع کیا لیکن وہ نہیں مانے اور (انہوں نے اذان کے بعد منارے) سے محمد ص پر صلوات بھیجی، تو ان کے قتل کا حکم دے دیا۔ اورانہیں قتل کر دیا گیا۔ اور کہا: یقینا خطا کار گھر میں لذت لینے کا گناہ فساد و فحشاء کے محل میں اس شخص سے کم ہے، جو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر منارے سے صلوات بھیجتا ہے۔

الدرر السنية فی الرد علی الوهابیة صفحه 108 و 109
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی