2024 March 19
ابوطالب کے ایمان میں شک کرناجہنم کی آگ میں داخل ہونے کا سبب ہے
مندرجات: ٢٨٧ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٦ مشاہدات: 3111
تصویری دستاویز » پبلک
ابوطالب کے ایمان میں شک کرناجہنم کی آگ میں داخل ہونے کا سبب ہے

 

كتب أبان بن محمود الى علي بن موسى الرضا (ع): جعلت فداك اني قد شككت في اسلام ابي طالب. فكتب اليه: «وَ مَنْ يُشاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ ما تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدى‏ وَ يَتَّبِعْ غَيْرَ سَبيلِ الْمُؤْمِنينَ نُوَلِّهِ ما تَوَلَّى وَ نُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَ ساءَتْ مَصيراً» النساء: 115.

ابان ابن محمود نے امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کو خط لکھا: میں آپ پر فدا ہوجاوں مجھے ابوطالب کے اسلام لانے میں شک ہے۔ حضرت نے اس کے جواب میں لکھا:( جو حق کے آشکار ہونے کے بعد پیغمبر اسلام کی مخالفت کرے، اور مومنین کے راستہ کے علاوہ کسی دوسرے راستہ کی پیروی کرے، ہم اس کو اسی راستہ پر چھوڑ دیں گے جس پر وہ چل رہا ہے اور جہنم میں داخل کردیں گے اور بدترین ٹھکانہ ہے)

وبعدها «إنّك إن لم تقرّ بايمان أبي طالب كان مصيرك الى النار»

اور اس کے بعد لکھا اگر تم ایمان ابوطالب کو قبول نہیں کرتے تو تمہارا انجام جہنم ہوگا۔

شرح ابن ابي شرح نهج البلاغة: 14/68، كتاب 9، كنز الفوائد للكراجكى: 182-183، الدرجات الرفيعة للسيّد عليخان المدني، ص 50، الحجّة على الذاهب إلى تكفير أبى طالب لفخّار بن معد، المتوفى 630: ص 77.

امام رضا علیہ السلام نے ابان ابن محمود کے جواب میں فرمایا:

اگر تم ایمان ابوطالب کو قبول نہیں کرتے تو تمہارا انجام جہنم ہوگا۔

كنز الفوائد للكراجكى: 182-183





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی