2024 March 19
خدائے حق تک جناب ابوطالب کی رسائی
مندرجات: ٢٨٦ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠٦ مشاہدات: 4059
تصویری دستاویز » پبلک
خدائے حق تک جناب ابوطالب کی رسائی

 

سبط ابن جوزی، خوبصورت اشعارحضرت علی علیہ السلام سے  آپ کے والد حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شان میں نقل کرتے ہیں۔ حضرت علی علیہ السلام  ان اشعار میں تصریح کرتے ہیں کہ حضرت کا مقام بہشت ہے۔

سبط بن جوزى در تذكرة الخواص شعر زيبائى از امير مؤمنان عليه السلام را در باره پدر گراميش حضرت ابوطالب عليه السلام نقل مى‌كند كه امام على عليه السلام در اين شعر تصريح مى‌كند كه جايگاه آن حضرت بهشت خواهد بود.

أَبَا طَالِبٍ عِصْمَةَ الْمُسْتَجِيرِ *** وَ غَيْثَ الْمُحُولِ وَ نُورَ الظُّلَمِ‏

لَقَدْ هَدَّ فَقْدُكَ أَهْلَ الْحِفَاظِ *** فَصَلَّى عَلَيْكَ وَلِيُّ النِّعَمِ‏

وَ لَقَّاكَ رَبُّكَ رِضْوَانَه *** فَقَدْ كُنْتَ لِلطُّهْرِ مِنْ خَيْرِ عَم‏

اے پناہ مانگنے والوں کو پناہ دینے والے، اے خشک سالی میں باران رحمت اور تاریکیوں میں نور۔

تیرے خلا نے اہل دین کو محزون کر دیا ہے، اور صاحب نعمت [خداوند] تم پر درود بھیجتا ہے۔

خداوند متعال نے آپ کے لئے اپنی جنت قرار دی، کہ آپ پیغمبر کے لئے بہترین چچا اور یاور مددگار تھے

تذكرة الخواص، ص37 ـ 39





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی