2024 March 19
قرآن میں مہدویت (۲)
مندرجات: ٢٧١ تاریخ اشاعت: ١٥ August ٢٠١٦ - ١١:٠١ مشاہدات: 2295
تصویری دستاویز » پبلک
قرآن میں مہدویت (۲)

 
 
اہل سنت علماء نے مھدویت اور حضرت مہدی(ع) کے خروج کے سلسلے میں جو آیتیں ذکر کی ہیں ان میں سے ایک یہ ہے :
 
{مَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَى فِي خَرَابِهَا أُولَئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ}
 
[البقرة: 114]       
 
ان کے عقیدے کے مطابق یہ آیت حضرت کے قیام اور ظلم کے خلاف آپ کی جنگ سے مربوط ہے۔

أما خزيهم في الدنيا فإنه إذا قام المهدي وفتحت القسطنطينية قتلهم فذلك الخزي.

دنیا میں ظالمین کی رسوائی اس وقت ہوگی جب حضرت مہدی (عج) قیام کریں گے اور قسطنطنیہ کو فتح کریں گے اور ظالموں کو ہلاک کریں گے کہ یہی ان کی ذلت اور رسوائی ہے۔

الدر المنثور، ج 1 ص 261
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی