2025 March 15
آیت اللہ رمضانی کا بنگلہ دیش کے شہر خلنا کا دورہ
مندرجات: ٢٣٩٨ تاریخ اشاعت: ٠٥ January ٢٠٢٥ - ٢٠:٢٩ مشاہدات: 83
خبریں » پبلک
جدید
آیت اللہ رمضانی کا بنگلہ دیش کے شہر خلنا کا دورہ

مجمع جهانی اہل بیتؑ کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے بنگلہ دیش کے جنوب مغربی شہر خلنا کا دورہ کیا۔

حضرت ولی عصر تحقیقاتی مرکز :آیت اللہ رمضانی نے دارالحکومت ڈھاکہ میں اعلیٰ حکام سے ملاقات اور مختلف دینی تعلیمی مراکز، میرپور کی مرکزی حسینیہ کربلا، اور شیعہ مساجد و حسینیہ کے دورے کے بعد خلنا کا سفر کیا۔

خلنا میں آیت اللہ رمضانی نے مرکز معارف دینی خلنا کا دورہ کیا اور وہاں کے تعلیمی اور دینی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مرکز کی مختلف سہولیات اور سرگرمیوں کو قریب سے دیکھا۔

عوامی ملاقات اور مذہبی سرگرمیاں: اس دورے کے دوران، آیت اللہ رمضانی نے اہل بیتؑ کے مبلغان، معززین، اور عوام سے ملاقات کی اور مسجد ولی عصرؑ میں نماز ادا کی۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی