2026 August 14
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی گورنر سے ملاقات؛ پارا چنار معاملے پر تبادلہ خیال
مندرجات: ٢٣٤١ تاریخ اشاعت: ٠٣ December ٢٠٢٤ - ١٤:٠٠ مشاہدات: 348
خبریں » پبلک
جدید
شیعہ علماء کونسل کے وفد کی گورنر سے ملاقات؛ پارا چنار معاملے پر تبادلہ خیال

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔

حضرت ولی عصر تحقیقاتی مرکز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں، ضلع کرم اور پارا چنار کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں اور سنجیدگی سے حل کرنے پر زور دیا دیا گیا۔

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شیخ شبیر احمد میثمی کے ہمراہ مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ و دیگر رفقاء موجود تھے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی