2023 February 1
افغانستان کابل میں ایک بار پھر شیعہ برادری کو دہشتگردی کا نشانہ بنانایا گیا۔۔
مندرجات: ٢٢٦٨ تاریخ اشاعت: ٠١ October ٢٠٢٢ - ٠٨:٤٩ مشاہدات: 260
خبریں » پبلک
طالبان حکومت میں کابل ایک بار پھر بے گناہ شیعہ مظلوموں کے خون سے لہو لہاں۔۔۔
افغانستان کابل میں ایک بار پھر شیعہ برادری کو دہشتگردی کا نشانہ بنانایا گیا۔۔

  افغان میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ افغان دارالحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں طلبا سمیت 32 افراد شہید اور 40 زخمی ہو گئے۔

دھماکہ دشت برچی کے شیعہ اکثریتی علاقے میں واقع کالج کے مرکز میں ہوا۔ طلبا یونیورسٹی کے پریکٹس امتحانات دے رہے تھے۔ سکیورٹی اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ شہدا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی