جنہوں نے عائشہ پر عصمت فروشی کے الزام لگایا، قرطبی نے ان لوگوں کے سلسلہ میں یوں لکھا:
أن النبي صلى الله عليه وسلم حد أهل الإفك عبد الله بن أبي ومسطح بن أثاثة وحسان بن ثابت وحمنة بنت جحش.
پیغمبر اکرم ص نے اہل افک پر حد جاری کی؛ اور وہ افراد عبداللہ بن ابی، مسطح بن اثاثہ، حسان بن ثابت اور حمنہ بنت جحش تھے۔
جامع الاحكام قرآن ص169
اہل سنت بھائیوں سے سوال:
آپ تمام صحابیوں کو عادل کیوں مانتے ہیں جبکہ ان میں سے بعض نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ پر زنا کی تہمت لگائی تھی؟