2021 June 19
جناب عائشه اور حفصه اور خیانت ؟؟/
مندرجات: ١٩٤٢ تاریخ اشاعت: ٠٩ May ٢٠٢١ - ١٧:٢٧ مشاہدات: 259
وھابی فتنہ » پبلک
جناب عائشه اور حفصه اور خیانت ؟؟/

 

إِن تَتُوبَا إِلىَ اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا  وَ إِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَئهُ وَ جِبرْيلُ وَ صَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ  وَ الْمَلَئكَةُ بَعْدَ ذَالِكَ ظَهِيرٌ ۔۔{ سورہ تحریم : ۴{
اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں۔{ ترجمہ جالندھری { 

عَسىَ‏ رَبُّهُ إِن طَلَّقَكُنَّ أَن يُبْدِلَهُ أَزْوَاجًا خَيرْا مِّنكُنَّ مُسْلِمَاتٍ مُّؤْمِنَاتٍ قَانِتَاتٍ تَئبَاتٍ عَابِدَاتٍ سَئحَاتٍ ثَيِّبَاتٍ وَ أَبْكاَرًا { سورہ تحریم : ۴}

 اگر پیغمبر تم کو طلاق دے دیں تو عجب نہیں کہ ان کا پروردگار تمہارے بدلے ان کو تم سے بہتر بیبیاں دے دے۔ مسلمان، صاحب ایمان فرمانبردار توبہ کرنے والیاں عبادت گذار روزہ رکھنے والیاں بن شوہر اور کنواریاں۔۔

 

مندرجہ بالا آیات کے بارے میں سب کا اتفاق ہے کہ یہ جناب عائشہ اور حفصہ کی مذمت میں نازل ہوئی ہیں ۔

ذیل میں اھل سنت کے بعض علماء کے اس سلسلے میں اعتراف اور سخت الفاظ ملاحظہ کریں۔

 

 


 

   
  
 
 
 
 
     

سوال    :   کیا اللہ اور اللہ کے رسول پر ایمان رکھتے ہو ؟ سورہ تحریم کی مندرجہ آیات کے بارے میں کیا کہتے ہو ؟ کیا ان آیات کی نماز جمعہ اور دوسری محافل میں تلاوت ہوتی ہے ؟ کیا ان سے کہیں بحث ہوتی ہے ؟

جس طرح  اھل سنت کے علماء نے جناب عائشہ اور حفصہ کے بارے میں جو تعبیر استعمال کی ہے ،اگر کوئی شیعہ عالم،سنی عالم کی طرح کہتے تو شیعوں کے خلاف کیا کیا کہتے  اور کیا کیا فتوے لگتے ؟

مندرجہ بالا اسکین دیکھیں، اھل سنت کے  ہی معتبر علماء اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ آیات ازواج میں سے جناب عائشہ اور جناب حفصہ کی تنبیہ اور مذمت میں نازل ہوئی ہیں اور ان کے کام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں خیانت سے تعبیر کی ہے  اور جناب نوح اور جناب لوط کی بیویوں کی مثال دئے کر ازواج رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں سے ان دونوں کو یہ بتایا کہ اگر تم دونوں بھی ،ان دو پیغمبروں کی بیویوں کی طرح کرو تو تم لوگوں کا انجام بھی ان کی بیویوں کی طرح ہوگا ۔








Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی