جواب :
صحیح سند روایات کے مطابق امام کا انتخاب اللہ کی طرف سے ہے اور اللہ خود ہی جانتا ہے کہ کون اس مقام کا اھل ہے ، کون اھل نہیں ہے ۔لہذا اس مسئلے میں اصل چیز اللہ کی مشیت اور اللہ کا ارادہ ہے.
جیساکہ روایات میں ہے کہ امامت اللہ کا ایک عہد و پیمان اور الہی امانت ہے ۔ یہ مقام اسی کو ہی ملتا ہے جو اس کی پاسداری کر سکتا ہو.
لہذا حضرت مجتبي(عليه السلام) کی نسل میں کوئی ایسا نہیں تھا جو اس مقام کے لائق ہو ، اسی لئے امام حسين(عليه السلام) کی نسل کو مقام امامت اور خلافت کے لئے انتخاب کیا ۔
شبهات کے جواب دینے والی ٹیم
تحقيقاتي ادارہ ، حضرت ولي عصر (عج)