2024 March 28
عائشہ کا حضرت خدیجه کبری سلام الله علیها سے حسد
مندرجات: ١٩٠ تاریخ اشاعت: ١٧ November ٢٠١٦ - ١٧:١٨ مشاہدات: 3656
تصویری دستاویز » پبلک
عائشہ کا حضرت خدیجه کبری سلام الله علیها سے حسد

 

بخاری نے اپنی کتاب میں لکھا:

حدثني أَحْمَدُ بن أبي رَجَاءٍ حدثنا النَّضْرُ عن هِشَامٍ قال أخبرني أبي عن عَائِشَةَ أنها قالت ما غِرْتُ على امْرَأَةٍ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كما غِرْتُ على خَدِيجَةَ لِكَثْرَةِ ذِكْرِ رسول اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِيَّاهَا وَثَنَائِهِ عليها وقد أُوحِيَ إلى رسول اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُبَشِّرَهَا بِبَيْتٍ لها في الْجَنَّةِ من قَصَبٍ.

عائشہ کہتی ہیں: میں نے خدیجہ سے جتنا حسد کیا اتنا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی زوجہ سے نہیں کیا، اس لئے کہ آنحضرت خدیجہ کا بہت زیادہ تزکرہ کرتے تھے اور ان کی تعریف کرتے تھے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وحی ہوئی کہ ان کو جنت میں ایک ایسے گھر کی بشارت دیں کہ جو سبز رنگ کے قیمتی پتھروں سے بنا ہوا ہوگا۔

صحيح البخاري ، ص 1332





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی