2024 March 28
شیعہ اور سنی مراکز، فلم "بانو بہشت" کی مذمت کریں، برطانیہ میں ایرانی سفیر کا بیان
مندرجات: ١٨٦٠ تاریخ اشاعت: ٠٦ February ٢٠٢١ - ١٨:٢٥ مشاہدات: 1572
خبریں » پبلک
شیعہ اور سنی مراکز، فلم "بانو بہشت" کی مذمت کریں، برطانیہ میں ایرانی سفیر کا بیان

برطانیہ میں ایرانی سفیر نے ایک خط کے ذریعے، برطانیہ کے شیعہ اور سنی مراکز کو لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے آگاہ کیا ہے۔

برطانیہ میں ایرانی سفیر حمید رضا بعیدی نژاد نےایک خط کے ذریعے، برطانیہ کے شیعہ اور سنی مراکز کو لیڈی آف پیراڈائز فلم کے بارے آگاہ کیا ہے۔

حمید بعیدی نژاد نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا ہے کہ برطانیہ میں شیعہ اور سنی اسلامی مراکز کو لکھے گئے خط میں، حضرت فاطمہ (س) کی زندگی سے متعلق حالیہ فلم "بانو بہشت"، جسے لندن میں ایک منحرف تحریک کے ذریعے مذہبی منافرت پیدا کرنے کے ارادے سے تیار کی گئی تھی، جسکی مذمت کی گئی ہے اور تمام اسلامی مراکز سے کہا گیا ہے کہ وہ برطانیہ میں اس فلم کی نمائش کو قانونی طور پر روکتے ہوئے اتحاد و یکجہتی کے ساتھ مذمت کریں۔






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات