ابوالفرج اصفہانی نے صحیح سند کے ساتھ یوں لکھا ہے:
لما أن جاء عائشة قتل علي عليه السلام سجدت.
جب امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی خبر شہادت، عائشہ کو ملی تو انھوں نے سجدہ کیا۔
مقاتل الطالبیین، ص 55
اہل سنت بھائیوں سے سوال:
عائشہ نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی خبر سنتے ہی سجدہ کیوں کیا؟
کیا وہ حضرت علی علیہ السلام کی دشمن تھیں؟