2024 March 19
حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کے بارے میں سوال
مندرجات: ١٦٠ تاریخ اشاعت: ١٣ September ٢٠١٦ - ١٢:٥٢ مشاہدات: 4680
تصویری دستاویز » پبلک
حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کے بارے میں سوال

 
 
ابن حجر کتاب الصواعق المحرقه میں لکھتے ہیں:
أخرج الديلمي عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه وسلم قال ( وقفوهم إنهم مسؤولون عن ولاية علي )
وكأن هذا هو مراد الواحدي بقوله روي في قوله تعالى 
(وقفوهم إنهم مسؤولون) أي عن ولاية علي وأهل البيت.

دیلمی نے ابی سعید خدری سے روایت کی ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان کو روکو ان سے علی علیہ السلام کی ولایت کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔
اور گویا واحدی کی گفتگو سے بھی یہی مراد ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ آیہ "وقفوهم إنهم مسؤولون: ان کو روکو ان سے سوال کیا جائے گا/صافات:۲۴" کے ذیل میں روایت ہے کہ اس سے مراد  یہ ہے کہ علی [علیہ السلام] اور اہل بیت [علیہم السلام] کی ولایت کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔
 
الصواعق المحرقة، ج 2 ص 437






Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی