2024 March 19
پیغمبر اکرم [صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم] کا مٹی پر سجدہ
مندرجات: ١٥٥ تاریخ اشاعت: ٠٧ September ٢٠١٦ - ١٤:٣٨ مشاہدات: 2884
تصویری دستاویز » پبلک
پیغمبر اکرم [صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم] کا مٹی پر سجدہ

 

 

محمد بن اسماعیل بخاری، اہل سنت کی معتبر کتابوں میں شمار ہونے والی اپنی کتاب صحیح بخاری  میں لکھتے ہیں:

 

فَقَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ یَسْجُدُ فِی المَاءِ وَالطِّینِ، حَتَّى رَأَیْتُ أَثَرَ الطِّینِ فِی جَبْهَتِهِ

ابو سلمہ ابو سعید خدری سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پانی اور مٹی[گیلی مٹی] پر سجدہ کرتے ہوئے دیکھا یہاں تک کہ میں نے ان کی پیشانی پر مٹی کا نشان دیکھا۔

صحیح بخاری، ج1، ص 323

اہل سنت بھائیوں سے سوال:

صحیح بخاری کی روایت کے پیش نظر، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاک پر سجدہ کرتے تھے، پھر اہل سنت قالین اور فرش پر سجدہ کیوں کرتے ہیں؟


 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی