2024 December 13
وہابیوں کا [معاذ اللہ] پانچ انگلیوں والا خدا
مندرجات: ١٥٤ تاریخ اشاعت: ٢١ November ٢٠١٦ - ١٩:٢٠ مشاہدات: 4180
تصویری دستاویز » پبلک
وہابیوں کا [معاذ اللہ] پانچ انگلیوں والا خدا

 

 

وہابی علماء کے عقیدہ توحید کا سلسلہ در حقیقت تجسیم پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ چنانچہ انہوں نے خداوند متعال کو پانچ انگلیوں والا قرار دیا ہے۔

مشہور وہابی عالم بن باز نے مسائل الامام نامی کتاب کے اندر ایک سوال کا جواب دیا ہے جس میں پوچھا گیا تھا کہ خدا کے انگلیاں ہیں یا نہیں اور یہ کہ ان تعداد کتنی ہے۔  انھوں نے جواب میں خداوند متعال کی انگلیاں ثابت کی ہیں  اور ان کی تعداد کو بھی پانچ بتایا ہے۔

سألت شیخنا عن حدیث إثبات الأصابع لله ، هل هو للحصر ، وأن الأصابع خمس ؟ الجواب : نعم؛ لأن الأصابع استوعبت الخلائق ؛ (وسائر الخلق على إصبع) . 

مسائل الإمام ابن باز (المجموعه الأولى)، ص۳۷ ط دار التدمریه

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی