موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
سعودی علماء نے ’’پوکی مون گیم‘‘ کو حرام قرار دے دیا
مندرجات: 45 تاریخ اشاعت: 23 مهر 2016 - 17:40 مشاہدات: 3561
وھابی فتنہ » پبلک
سعودی علماء نے ’’پوکی مون گیم‘‘ کو حرام قرار دے دیا

اسلام ٹائمز: اس فتوے میں وہی نکات ایک بار پھر دہرائے گئے ہیں جو 2001ء کے فتوے میں تھے، مثلاً یہ کہ پوکی مون میں کرداروں کی خود کو تبدیل کرکے نئی طاقتیں حاصل کرنے کی صلاحیت، ارتقاء کو فروغ دینے اور مذہب کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے۔

Thursday 21 July 2016 - 23:52
Share/Save/Bookmark
سعودی علماء نے ’’پوکی مون گیم‘‘ کو حرام قرار دے دیا
سعودی علماء نے ’’پوکی مون گیم‘‘ کو حرام قرار دے دیا
 
اسلام ٹائمز: اس فتوے میں وہی نکات ایک بار پھر دہرائے گئے ہیں جو 2001ء کے فتوے میں تھے، مثلاً یہ کہ پوکی مون میں کرداروں کی خود کو تبدیل کرکے نئی طاقتیں حاصل کرنے کی صلاحیت، ارتقاء کو فروغ دینے اور مذہب کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ سعودی علما کونسل نے ایک مشترکہ فتویٰ جاری کیا ہے، جس میں پوکی مون گیم کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ اس طرح کا  فتویٰ سعودی علما کونسل نے 2001 میں دیا تھا، جس میں پوکی مون گیم کو حرام قرار دیا تھا، یہی وجہ ہے کہ اس فتوے میں پوکی مون کے نئے اور دنیا میں مقبول ترین ورژن ’’پوکی مون گو‘‘ کا کوئی تذکرہ موجود نہیں۔ اس فتوے میں وہی نکات ایک بار پھر دہرائے گئے ہیں جو 2001ء کے فتوے میں تھے، مثلاً یہ کہ پوکی مون میں کرداروں کی خود کو تبدیل کرکے نئی طاقتیں حاصل کرنے کی صلاحیت، ارتقاء کو فروغ دینے اور مذہب کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے۔ فتوے کے مطابق یہ امر تشویشناک ہے کہ لفظ ’ارتقا‘ (ایوولیوشن) بہت سے بچوں کی زبانوں پر ہے۔ فتوے میں پوکی مون میں جابجا دکھائی دینے والی ان علامتوں پر بھی تنقید کی گئی ہے جو جاپانی شنتو مذہب، عیسائیت اور صہیونیت کی غماز ہیں۔

Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: