موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
صحابہ کا صحابہ پر فسادی ہونے کا الزام
مندرجات: 2164 تاریخ اشاعت: 01 اسفند 2022 - 01:37 مشاہدات: 1975
وھابی فتنہ » پبلک
صحابہ کا صحابہ پر فسادی ہونے کا الزام

  صحابہ کا صحابہ پر فسادی ہونے کا الزام

 

اہل سنت کی صحیح سند روایت کے مطابق جناب زبیر نے خلیفہ دوم سے مدینہ سے نکلنے اور جہاد میں شرکت کی اجازت مانگی تو خلیفہ نے جواب میں کہا : گھر میں بیٹھے رہو نبی [ص] کے دور میں آپ نے جہاد کیا ہے ۔۔۔۔ جناب جناب زبیر نے اصرار کیا تو خلیفہ نے سخت جواب دیا :  اللہ کی قسم تم اور تیرے ساتھے نکلے تو حضرت محمد [ص] کے اصحاب کو خراب کرئے گا اور انہیں فتنہ و فساد میں مبتلا کریں گے  ۔۔۔

 

4612

 - وَحَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ: جَاءَ الزُّبَيْرُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَسْتَأْذِنُهُ فِي الْغَزْوِ، فَقَالَ عُمَرُ: «اجْلِسْ فِي بَيْتِكَ فَقَدْ غَزَوْتَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» ، قَالَ: فَرَدَّدَ ذَلِكَ عَلَيْهِ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ فِي الثَّالِثَةِ أَوِ الَّتِي تَلِيهَا: «اقْعُدْ فِي بَيْتِكَ، فَوَاللَّهِ إِنِّي لَأَجِدُ بِطَرَفِ الْمَدِينَةِ مِنْكَ وَمِنْ أَصْحَابِكَ أَنْ تَخْرُجُوا، فَتُفْسِدُوا عَلَى أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

[التعليق - من تلخيص الذهبي]

4612 – صحيح

سند کے اعتبار سے بھی یہ روایت صحیح ہے ۔امام حاکم اور امام ذھبی نے اس روایت کی سند کو صحیح کہا ہے ۔۔۔۔

تین سوال :

 کیا یہ عدالت صحابہ کے نظرے کے ساتھ ساز گار ہے ؟

کیا صحابہ ایک دوسرے کو عادل سمجھتے تھے ؟

کیا صحابی کو فسادی کہنا اہل سنت کی نظر میں صحابی کی شان میں گستاخی نہیں ہے :

اسکین

 

مزید اسکن دیکھنے کے لئے مراجعہ کریں ۔۔

 

https://al-shia.blog.ir/post/303





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: